@chiefofstars سر بہت انتظار تھا آپکی پوسٹ کا بہت۔۔۔اندھیرے میں چراغ کا کام کرتی ہے آپکی پوسٹس ایک امید بندھ جاتی۔۔۔جب تک آپ جیسے محب وطن ہیں انشاءاللہ ان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہو گی۔۔اللہ آپ کا حامی ہو۔۔
@balochi5252 ان عدالتوں کو بند ہی ہوجانا چاہیے۔۔۔ایک کال پہ لیٹنے والے ججز اب اپنی تنخواہ ان جرنیلوں کے گھروں کے برتن دھو کر کیوں نہیں مانگتے؟؟انصاف تو کر ہی نہیں پاتے بچارے مظلوم مخلوق۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز بشمولی اوورسیز پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ نہ ہمارے حوصلے ٹوٹے ہیں نہ ہم مایوس ہوئے ہیں تو ہم پاکستانیوں کی طرف سے دیے گئے مینڈیٹ کا تحفظ کرنے کی مکمل کوشش کریں گے سارا دارومدار خان صاحب کے فیصلے پر ہیں میں نے اپنی رائے کا اظہار جو ہے کھلم کھلا پریس کان��رنس میں کیا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ وقت ہے کہ ہمیں اپنے حقوق کی اخری جنگ لڑنی ہوگی اور جس کے لیے جرات کر کے پاکستانیوں نے نکلنا ہوگا اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ عدالتوں کے چکر کاٹنے سے بہتر ہے کہ اگر پاکستان نکلتا ہے ہمارے ساتھ تو کسی کی مجال ہی نہیں کہ ہم سے ہمارا حق چھین سکے!