@UsmanAKBuzdar بیس فی صد سے تو کچھ نہیں ہوگا. سب پر برابر بوجھ ڈالنا چاہیے, والدین, سکول انتظامیہ اور اساتذہ سب پر یہ بوجھ برابر تقسیم ہونا چاہیے. میرے خیال میں کم از کم پچاس فی صد کی رعایت ہعنی چاہیے تھی
.@AlyskaPlays sits down with one of our strategists to talk tips on rebranding your channel, designing the best thumbnails, interpreting click-through rates, and more: https://t.co/DFgpZuyqMf
@haroon_natamam بہت واضح ہے کہ ایران پر معاشی پابندیاں ہیں اگر پاکستان امریکی دباو میں آئے بنا ایران سے تجارتی و سیکیورٹی تعلقات بنائے تو ایران ایک لمحہ بھی بھارت سے کوئی تعلق نہ رکھے۔ پاکستان اور ایران ملکر ایک بہت مضبوط ٹیم بن سکتے ہیں جس میں چین اور روس بھی ساتھ دے گے،