قادیانیت اسلام سے مختلف کیوں . 2
ہر مومن کی یہ آن ہے ہر مومن کی یہ شان ہے
جب تک جسم میں جان ہے نعرہ ہے یہ ایمان ہے
ہر کوچہ و بازار میں فرمان "لا نبی بعدی" عام ہے
واضح آیت ہے یہ قرآن میں نبوت مصطفٰیؐ پر تمام ہے
#النصر_الفيحاء#رفح_تحت_القصف#SearchTheTruth