گ،ستاخی کے مرتکب ملزمان کی درخواستیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز اسحٰق خان سے ضمانت کے مقدمات کی درخواستیں واپس لی جائیں...!!!
لاہور ہائی کورٹ بار کا مطالبہ
کہا جاتا ہے کہ ایوب خان کے زمانے میں اسمبلی کی کچھ خواتین ممبران مفتی محمود کو پسند نہیں کرتی تھیں
ایک دن جب مفتی صاحب ایوان میں آئے تو ان خواتین نے پردہ کر لیا اس پر حکومتی ارکان نے مذاق اور آوازیں کسنا شروع کر دیں مفتی محمود نے کہا، آج خوشی کی بات ہے کہ ہماری مسلم خواتین کو بھی یاد آ گیا ہے کہ اسلام غیر محرم مرد سے پردہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔” اس پر ایک حکومتی رکن نے شرارت سے کہا، “مگر یہ عورتیں صرف آپ سے پردہ کرتی ہیں۔” مفتی محمود نے ہنس کر جواب دیا، “شاید انہیں اس اسمبلی میں میرے علاوہ کوئی اور مرد دکھائی نہیں دیتا۔🤪
انا لله وانا اليه راجعون
ایک عہد تمام ہوا، ایک تاریخ رقم کرنے والی شخصیت ہم سے جدا ہوگئی۔
سپہ سالارِ ختمِ نبوت، حضرت مولانا عبد الرحمن باوا صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ خالقِ حقیقی سے جا ملے
مکمل بلاگ لنک سے پڑھیے
https://t.co/l9Ts2MyPa8
"جو اس سال حج نہیں کر سکا"
حافظ ابن رجب الحنبلی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
● من لم يستطع الوقوف بعرف، فليقف عند حدود الله الذي عرفه
جو میدان عرفات میں ربِ جلیل کے سامنے قیام نہیں کرسکا، وہ رب تعالیٰ کی قائم کردہ حدود کے اندر ہی کھڑا رہے۔