پہلے ایک مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں گھسنا، اب اٹارنی جنرل صاحب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ قابل مذمت ہے،ایسی شکایات آئے روز عام شہریوں جانب سے کی جاتی ہیں۔سمجھنا ضروری ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ صرف چند لوگوں کو آئین کا تحفظ حاصل ہو،ہر کسی کے آئینی حقوق کا تحفظ ہوگا تو سب محفوظ ہونگے۔
نظام تو تھا ہی نہیں اس دن Collapse ہو گیا تھا جس دن لوگ اسے ڈیفالٹ موڈ میں لے گئے تھے، سیاسی جماعتوں نے ُPower Sharing کی، ترامیم کی اپنے کیسز ختم کئے، عوام کا اس پارلیمنٹ اور انصاف کے اداروں پر اعتماد ختم ہو گیا ہے، پارلیمنٹ بروقت اور درست فیصلے نہیں کر سکا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل
یاد دہانی 🚨
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انصاف کے لئے انقلاب لانا ہے۔ مجھے تو یہ ساری زندگی جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، مجھے یہ قبول ہے۔ باہر آپ بیٹھے ہیں کیا آپ کو یہ نظام قبول ہے؟
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
کسی بھوک اور مصیبت کا
خوب ہے اہتمام چلنے دو
مہنگائی کی چکی میں پستی عوام اب اس ظالم معاشی اور سیاسی نظام کو مزید برداشت نہیں کرے گی!
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا