اودھا وچاری دا انتقال تے اسی دن ہو گیا سی جد تیرے ورگے نال ویا ہویا۔
عورت تے اسی دن مر جاندی جس دن اونوں پتا لگدا کہ میرا مرد اک پرلے درجے دا بھڑوا اے۔
رب کعبہ نے تیرے ورگے عذاب تو اودھی جان چھڑوا دتی۔
اللہ پاک اونا دے درجات بلند کرے۔
بوٹے دا گمان ہے او تیری کسی حرامزدگی وچ شامل نہی سی
صوابی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں اضافی بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 2017میں منظور کیا گیا
منصوبے کے تکمیل کی مدت ابتدائی طور پر تین سال لگائی گئی تاہم کورونا، حکومت خاتمہ اور نگران دور کے باعث مسلسل منصوبہ تاخیر کاشکار رہا
دوبارہ حکومت بننے کے بعد اس پر کام میں تیزی آئی اور اسے مکمل کرلیا گیا
منصوبے کی کل لاگت 50 کروڑ روپے سے زائد ہے
اس ٹویٹ پر بہت سے زہنی مریضوں نے فتوی دے دیے ہیں کہ میں نے قرآن کو بیکار کتاب کہا ہے ۔ حلانکہ ٹویٹ میں واضح ہے کہ میں اس کتاب کو بیکار کہہ کر نظر انداز کرنے کا کہا جس کا مواد شئیر کرنے پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ اس معاشرے میں اختلاف رائے رکھنے والوں کے خلاف بس فتووں کے علاوہ کچھ نہیں۔ توہین مذہب کا قانون سے متعلق میرا موقف واضح ہے اور یہ ایک بیکار قانون ہے، اگر مذہب خدا کی دیا ہوا قانون ہے تو توہین خدا کی ہی ہوگئی تو پھر مدعی بھی خدا ہی ہوگا ۔ کسی انسان کو خدا نے اپنا نمائندہ نہیں مقرر کیا ہاں اگر کوئی یہ دعوی کرتا ہے کہ خدا نے اس پر وحی نازل کی اور کہا کہ میری توہین کرنے والوں کے خلاف دعوی کرو تو ایسا دعوی کرنے والا سامنے آجائے ۔ اگر ریاست یہ مقدمہ دائر کرتی ہے تو ریاست کیسے خدا کے نمائندگی کر سکتی ہے؟ اس لیے یہ قانون لوگوں کے خلاف تو استعمال ہوسکتا ہے انصاف کے تقاضے پورے نہیں اترتا۔ مذہب کے ٹھیکیدار مت بنیں تھوڑی ہوا آنے دیں عقل و شعور استعمال کریں بند زہن کھولیں ۔
You: Want a PS5 to play GTA 6.
We: Are giving 6 away.
Just repost this, reply with why you want it, we'll pick the best replies to win.
Paid out in upgraded money (USDC). US only.
حیرانی ہے کہ برادر صغیر وسیم بادامی @WaseemBadami نے دریافت نہیں کیا کہ کیا عدالت سے گرفتار کرنا ٹھیک تھا ؟ اور بس دریافت ہی کرنے کی بات کر رہا ہوں ورنہ تو اس گرفتاری کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دے دیا تھا۔
اگر پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو اُن سے ”ملے نہ ہوتے“
تو ۔۔۔
کراچی پریس کلب آتے ہوئے لاپتہ ہو سکتے تھے۔۔
پریس کلب کے باہر کنٹنر لگ سکتے تھے۔۔
اُن کی پریس کانفرنس کو نشر کیے جانے سے روکا جا سکتا تھا۔۔
نیوز چینلز کو حکم دیا جا سکتا تھا۔۔
ٹاک شوز میں موضوع پر پابندی لگ سکتی تھی۔۔
اے آئی ویڈیوز بن سکتی تھیں۔۔
سوشل میڈیا پر مہم چل سکتی تھی۔۔
زرداری ہاؤس کے باہر سی ڈی اے کا نوٹس چسپاں ہو سکتا تھا۔۔
نیب کا نوٹس آ سکتا تھا۔۔
بے نامی اکاؤنٹس والے فرنٹ مین سامنے لائے جا سکتے تھے۔۔
مگر سب کچھ اس کے برعکس ہے تو سمجھیں ن لیگ کی طرح پیپلز پارٹی آن بورڈ ہے۔۔
فقط ن لیگ جیسی بے شرمی کے بجائے ہمیشہ والی ڈھٹائی کے ساتھ منافقت کر رہی ہے۔
🚨🚨🚨اچانک مشتاقی نگائیں اور بھائی لوگ جاگ گئے اور اپنے واٹس ایپ میڈیا کو تازہ ترین چربہ ارسال کیا ہے
یہ 👇 والا چورن اب آپ کو نظر آے گا لیکن۔۔۔۔ بلاول نے تو انکی پتلونوں میں اتنے چھید کر دیے ہیں آج۔۔۔اتنے چھید ۔۔۔اتنے چھید ۔۔۔ کس سمجھ نہیں پا رہے کہ ۔۔۔۔۔۔