@fawadchaudhry یہ ایک تنگاوالا پولیس کو دیکھ کر بھاگ رہا تھا۔ یہ ایک تنگاوالا جو کبھی سائنس اور ٹیکنالوجی کا وزیر تھا کہہ رہا تھا کہ چاند دیکھنا ہی کافی ہے تو چاند پر جانے کی کیا ضرورت ہے۔ پاکستان میں ایسے لوگوں کو لیڈر بنایا گیا ہے جنہیں کسی دوسرے ملک میں چپراسی کی نوکری بھی نہیں دی جائے گی۔