⚡️BREAKING: Iran has Begun Construction of the Iran-Afghanistan-China Rail Corridor
The 657-km Herat-Mazar-e-Sharif railway line will be built by Iranian companies and financed by Afghanistan's Mineral Resources
This Corridor will provide Iran with a Direct rail link to China without having to change rail gauge
ہم پشتونوں میں ایک بہت بڑی خامی ہے
اگر کوئ ہمیں کہے دے کے کتا آپکا کان👂کاٹ کر لے گیا
تو ہم اپ��ا کان چیک کرنے کے بجائے فورن کتے کے پیچھے بھاگنا شروع ہو جاتے ہے !
پیچھلے کچھ دنوں سے ایک پشتون بچی حرا سعید کو لیکر ہمارے پشتون اور خاص طور پ�� نسل پرست پشتینی اور بارڈر پار بیٹھے افغانی ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف جو منہ میں آں رہا ہے بول رہا ہے
اور دوسرے پشتونوں کو غیرت دلا رہیں ہے ریاست کیخلاف ،
جبکے اصل معاملہ کچھ اور ہی ہے !
اس بچی کو اپنی ماں نے فروخت کیا اندرون سندھ
اور پھر واویلا مچا دیا کے بچی اغوا ہوگئ🤨
اس مکار عورت کے تضادات چیک کریں👇
بچی کے اغوا کی FIR کراچی میں درج ہے جبکے یہ مکار عورت کہے رہی ہے بچی پشاور سے اغوا ہوئ ہے 🤨
سندھ پولیس اس بچی کو بازیاب کروانے شکار پور میں آپریشن کر رہی ہے
جبکے یہ مکار عورت کہے رہی ہے مجھے ڈاکوؤں نے سکھر سے نواب شاہ بلا کر 8 دن قید رکھا اور ریپ کی��
ہلانکے سکھر سے شکار پور 30 منٹ کی مسافت پر ہے
جبکے سکھر سے نواب شاہ دوسری سمت پر تقریبا 4 گھنٹے کے مسافت پر ہے 🤨
جبکے اس عورت کی آڈیو بلکل واضح ہے جس میں یہ کسی سے کہے رہی ہے
(ایسا نہ ہو بچی پولیس کو کہے دے مجھے ماں لیکر آئ تھی )
یہ گینگ ہے اسکے کیخلاف حکومت وقت کو سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیئے
اس گینگ کا طریقہ واردات یہ ہوتا ہے کے
کسی شریف آدمی سے 8 ۔10 لاکھ روپے لیکر لڑکی کی شادی کروا دیتے ہے
اگلے دن لڑکی سارے زیورات اور قیمتی ایشیا لیکر واپس اپنے گینگ کے پاس بھاگ جاتی ہے
اسکے اگلے دن گینگ ممبران جو کے لڑکی کے باپ بھائ کزن وغیرہ ہوتے ہیں داماد جی کے گھر پہنچ جاتے ہے لڑکی سے ملنے کے بہانے
لڑکی کو گھر پے نہ پا کر داماد کو لڑکی کو قتل کیس میں فٹ کروانے پولیس و عدالتی کاروائی وغیرہ سے ڈرا دھمکا کر مزید 4 . 5 لاکھ اینٹ لیے جاتے ہے ،
یہاں حرا سعید کیس میں بھی یہی چکر لگ رہا ہے
لیکن آگے سے داماد کوئ شاطر ٹھکرا گیا اور اس نے اس پورے گینگ کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے ،
بہرحال اس چھوٹی سی بچی کو انصاف ملنا چاہیے اور اسکے والدین سمیت اس پورے گینگ کیخلاف سخت قانونی کاروائی ہونی چاہیے ،،
بچی کو فروخت کر کے ظلم کا الگ کیس ہونا چاہیے
اور جان بوجھ کر واویلا کر کے پشتون قوم کو ریاست کیخلاف اشتعال دلانے پر الگ سے کیس ہونا چاہیے ،،
شکریہ
📢 YDA Pakistan Official
Services
Doctors from House Officers to Professors are united in a single demand: a fair and dignified pay raise.
A single month’s salary abroad equals what we earn in an entire year in Pakistan.
Justice delayed is justice denied.
#PayRaiseForDoctors
Humanitarians distributed vital aid in northern #Gaza yesterday, including food, water, medical supplies and more.
At least 17 patients and wounded people have been evacuated from Al Ahli Hospital.
While aid delivery across the Strip has increased, Gaza needs much more. ⤵️
The U.S. government is offering at least 10 lighthouses to the public and government agencies as demand for the maritime facilities declines. Some of the buildings, have colorful histories — and some are even said to have ghosts. https://t.co/hCf0ugVaRd
#PeaceBegins with me, you and all of us. For 75 years, peacekeepers have helped countries navigate the path from conflict to peace. Learn about the ordinary people working to achieve extraordinary outcomes in our new exhibit: https://t.co/QQAVytOPlo
چیف جسٹس آف پاکستان جنگ گروپ کے فارنزک آڈٰٹ کا حکم دیں اور قانون کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، کے یو جے
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جیو نیوز کی انتظامیہ کی جانب سے جیو کے ملازمین کو "عید گفٹ" میں عدالتی نوٹس بھیجے جانے شدید مذمت کی ہے
WHO urges all parties to the #Sudan conflict to respect the neutrality of health care and ensure unrestricted and safe access to health facilities for the injured.
Full statement:
📌 https://t.co/Xn99XYr6la
WHO #StressManagement guide helps people recognize the physical signs of stress e.g.
❗️Headache
❗️Neck & shoulder pain
❗️Upset stomach
❗️Heavy chest, etc.
Advice for coping with stress 👉https://t.co/DHwcuATfZ1