@Qatar_Edu بسم الله الرحمن الرحيم
أتقدم بخالص الشكر وعظيم التقدير إلى وزارة التربية والتعليم على جهودكم المتميزة لمسنا حرصكم الدائم على التطوير وخدمة المصلحة العامة."
"نسأل الله أن يبارك في جهودكم، وأن يوفقكم لما فيه خير البلاد والعباد. وتفضلوا بقبول فائق الاحترام والتقدير.
🔴 غزہ میں دنیا کا سب سے مختصر جمعہ خطبہ دیا گیا:
امام نے کہا: "اے لوگو! میں بھوکا ہوں، بولنے کی طاقت نہیں، تم بھی بھوکے ہو، سننے کی ��اقت نہیں۔ نماز پڑھو" — اور منبر سے اتر کر نماز پڑھا دی۔
بریکنگ نیوز 🚨: جسٹس اطہر من اللّٰه نے تباہی پھیر دی🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ضیاءالحق نے BBC پر بیٹھ کر کہا تھا کہ عدلیہ آزاد ہے، بھٹو کا فیصلہ عدلیہ کرے گی اور پھر عدلیہ نے بھٹو کو سولی پر چھڑا دیا بعد میں ججز نے کہا ہم پر دباو تھا اس لئے یہی فیصلہ دیا تھا
@jawadahmadone تم لوگ اپنی گندی سیاست میں اتنے گِر گئے ہو کہ یہ بھی پتا نھی کہ کافر کو بھی کافر نھی کہ سکتے غیر مسلم کھنا پڑتا ہے کیونکہ اگر وہ مسلمان ہو گیا تو پھر تم سے پوچھ ہوگی اور تم لوگ ایک کلمہ پڑھنے والے کو منافق کہ رہے ہو . بیشک تم لوگو کی پکڑ ہوگی.
@HussainAhmedCh8 پاکستان رہنے کا ملک نھی اتنے حالات خراب ھیں کہ ہر شھر سے کراچی بن گیا کوئی آمن میں نھی. اور یہ بغیرت کھتے ہیں پاکستان ترقی کر رھا ہے اتنے برے حالات میں نے کبھی پھلے نھی دیکھے
@hiktweets ریاست کا مطلب سمجھتے ہو بھائی یا صرف سوشل میڈیا پر بس ٹویٹ کرنا جانتے ہو۔ ریاست وہ ہوتی ہے جسے عوام منتخب کرے دھوکے بازی سے ریاست بنانا یا اس پر بیٹھ جانے کو ریاست نھی کھتے ۔ طاقت کا ناجائز استعمال