Join @BalochV4Justice to demand the safe return of Mir Taj Muhammad Sarparah, who has been forcibly disappeared for 6 years. Doctors, students, lawyers, journalists and activists, raise your voice on July 19,from 7 PM to 12 AM.
#ReleaseTajMuhammadSarparah.
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6228ویں روز بھی جاری
جبری لاپتہ آصف بلوچ کےلواحقین نے کیمپ میں شرکت کرکے ان کے کیس کے کوائف جمع کرائے
آصف بلوچ کو 13 جولائی کو سمنگلی روڈ، کوئٹہ سےسیکورٹی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا۔ VBMP نے انکی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے
#ReleaseAsifBaloch
آصف جان نی اینو بندی اس ، زالم اسے نا مونا سلوک اس پختہ فکر اسے تو، کنے سما دژمن نے جسمانی حوالہ غا نزور کننگ کیک ولے نے فکری حوالہ غا او شکست تننگ کپک۔
انتۓ کہ نی ردانس جھہلان اٹی
نی ردانس رازاقی اَ سیخا ٹی۔
زوت آجو مریس ای خیرات 💔
#ReleaseAsifBaloch
جبری گمشدگی ایک غیر انسانی غیر آئینی غیر اخلاقی عمل ھے جس کے خلاف بلوچ قوم سالوں سے سراپا احتجاج ھےتمام انسانی حقوق کے علمبر داروں سے اپیل ہے اس سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔لاپتہ افراد کے خاندانوں کی آواز سُنی جائے
#EndEnforcedDisappearances #ReleaseAsifBaloch
People around her urge her to stop. “You are old now,” they tell her. “You should rest. Leave it to Allah.” But she responds with quiet conviction: even faith, she says, is meant for those who continue to struggle. #Balochistan https://t.co/Sm2p4waMyd
احتجاجی ریلی کی حمایت
بلوچ وائس فار جسٹس، 13 جولائی کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے آصف بلوچ کے خاندان کی جانب سے آج خضدار میں منعقد کی جانے والی احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
تاریخ: 18 جولائی
وقت: شام 4 بجے
مقام: شہید عبدالرزاق چوک
#ReleaseAsifBaloch
1/2
Violence was never the way of #Baloch people—it's the result of decades of military occupation, resource exploitation, and enforced disappearances. By closing every door to peaceful dialogue, the Pakistani state has pushed our youth to the absolute brink. 💔
@BalochLatif
سیاست کے بازار میں سودے تو بہت ہوتے ہیں مگر مظلوم کی محبت بکتی نہیں.. حکمران تو آتے جاتے رہیں گے مگر تاریخ صرف اُن کے نام لکھے گی جنہوں نے مظلوم کے لیے اپنا سینہ پیش کیا...
#balochistan@PakSarfrazbugti
مبینہ جبری گمشدگی: آصف بلوچ کی بہن کی باحفاظت بازیابی کی اپیل
آصف بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی کے معاملے پر ان کی بہن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے، جس میں وہ اپنے بھائی کی باحفاظت بازیابی کی اپیل کر رہی ہیں۔
ویڈیو پیغام میں آصف بلوچ کی بہن کا کہنا ہے کہ اگر ان کے بھائی پر کسی قسم کا کوئی الزام یا جرم ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ قانونی کارروائی شفاف انداز میں آگے بڑھ سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ موجود ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے، بصورتِ دیگر انہیں فوری طور پر بحفاظت رہا کر کے اہلِ خانہ سے ملایا جائے۔
اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ آصف بلوچ مبینہ طور پر جبری گمشدگی کا شکار ہیں اور انہوں نے متعلقہ حکام سے ان کی باحفاظت بازیابی اور معاملے کی وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملے پر حکام کا مؤقف سامنے آنے کی صورت میں اسے بھی شامل کیا جائے گا۔
#StopBalochGenocide #ReleaseAsifBaloch
#Balochistan