مولانا فضل الرحمان کا ایک پرانا انٹرویو جس میں انہوں بتایا تھا کہ الیکشن میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا پتہ چلنے پر جے یو آئی نے انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو خفیہ اداروں نے رابطہ کیا اور معذرت کرتے ہوئے درخواست کی آپ فیصلہ واپس لیں ہم آئندہ مداخلت نہیں کرینگے ۔۔۔۔
فرمان امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
حضور ﷺ کا ذکر ہر بندہ نہی کرتا وہی بندہ کرتا ہے جس کا ذکر پہلے باگارہ رسالت ﷺ ہوں
@virk0z ✅💯👈🤘