Admin Manger, Law Graduate, Happy Person, once a friend always friend, living under ty blessing of ALLAH ALMIGHTY and prayers of my Parents.
❤️پنڈاں آلا جٹ❤️
یار کمال مہارت ایسے ہی تو نہیں دنیاں پہ راج ہے تھنڈر کا
بہت شرارتی پاٸلٹ تھا وار کرتے کرتے اپنا کرتب بھی دیکھا گیا اور رہتی دنیا تک بتا گیا کہ جہاز خریدنا یا جہازوں کا مالک ہونا بڑی بات نہیں بڑی بات یہ ھیکہ انکو استعمال کرنے کی بہترین صلاحیت اور جگر میں دم ہونا ضروری ہے
#salute
یہ صرف ایک میزائل نہیں تھا. یہ مظلوموں کی آہ تھی
جب دشمن نے ہمارے معصوم بچوں کے خون سے ہاتھ رنگے، تب پاکستان خاموش نہیں رہا
آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز صرف ایک فوجی کارروائی نہیں، بلکہ پوری قوم کے دل کی دھڑکن ہے!
پاکستان نے دشمن کو یہ پیغام دے دیا
ہم نہ بھولتے ہیں، نہ چھوڑتے ہیں۔
وہ ہی پرانا انداز ٹکر کے اس آدمی کو چینلز نہیں دکھاتے ہم سب مل کر اسکی آواز ہر جگہ پہنچائیں گے
سوشل میڈیا کی طاقت دکھادو
جسے وہ نہیں دکھارہے ہم پوری دنیا کو دکھائیں گے
@ImranRiazKhan
*میں صدق دل سے اقرار کرتا ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا ھوں کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔*
*اور جو کوئی بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر، زندیق، مرتد ہوگا۔*
رَّبِّ ارۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِىۡ صَغِيۡرًا ۞
"پروردگار، ان پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا"❤️❤️❤️❤️❤️
اے میرے پروردگار سب کے والدین پر رحم فرما۔ آمین
❤️معنی_خیز_باتیں❤️
★"گزرے ہوئے لمحوں کو مضبوطی سےمٹھی میں تھام کر دبائے رکھنا اور نئے آنے والےلمحوں کے لیے ہاتھ میں جگہ نہ رکھنا کہاں کی دانشمندی ہے ؟"★
👍
*🌱معنی_خیز_باتیں🌱*
*زندگی بڑی خوبصورت اور مختصر ہے ایسے نفرتوں کی نظر مت کریں ، اپنے پیاروں کا بہت زیادہ خیال رکھیں اپنے آپکو فضولیات میں ضائع مت کیجیئے
💖💖💖