ایسا لگتا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی پارٹی کو انتخابی کامیابی حاصل ہوئی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نتائج میں دھاندلی اور کپتان پاکستان کو تصویر سے ہٹانے کے لیے اوور ٹائم کام کر رہا ہے۔
چی گویرا جس نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر دنیا کا مختصر خطاب کیا وطن یا موت.
اور تاریخ بتاتی ہے موت اسکا مقدر بنی جھکا نہیں .آج کل عمران خان کا بھی یہ ہی نعرہ حقیقی آزادی یا موت
#imrankhanPTI#imrankhan
قابلِ فخر عمران خان صاحب
میں بھی اُسی دھرتی کا بیٹا ھوں جس کی یہ تڑپ آپکو عطا ھوئی۔ارضِ وطن کا ھر بیٹا اِس تڑپ کا امین ھے
مُسکراتا ھوں دیکھ کر آپکو اِس حالتِ حق میں
اور خوش ھوں میں تیرے عزؔم میں ترے ساتھ✌🏻
Imran Khan with British billionaire Richard Branson, owner of Virgin Atlantic airlines in the 80s, when Aleem Khan was playing gulli danda in his mohalla