پاکستان کی تاریخ میں عجیب عرس
لاکھوں لوگوں عرس مبارک میں شرکت کرتے ہیں محافل تقاریر میں زائرین کی مذہبی و سیاسی کونسلگ نہ فرقہ واریت نہ کافر کافر کے نعرے نہ چرس کے سوٹے نہ ڈھول کی تھاپ پر گنگرو باندھے جھومنے والے ملنگ نہ بھنگ کے گوٹے
اظہارِ رائے پر پابندی ہے، مگر ہم نے اپنی شمعِ سچائی بجھنے نہیں دینی۔
پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے، اب نیا اکاؤنٹ بنایا ہے، تمام ساتھیوں سے درخواست ہے نیا اکاؤنٹ فالو کریں تاکہ آواز خاموش نہ ہو، سلسلہ جاری رہے ����
فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے نکلنے والوں پر گولیاں چلانے والے یہ علامہ اقبال ؒ کے شاہین نہیں ہو سکتے۔
آج تو اقبال ؒ کی روح بھی ترپ رہی ہو گی کہ میرے مشن پر چلنے والوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اور مجھے اپنا محسن کہنے والی قوم خاموش ہے۔
#IqbalVision_TLPMission
وہ مناظر جب مریدکے آپریشن شروع ہوا اور سیدھی گولیوں سے یکدم کارکنان زخمی اور شہید ہو رہے تھے۔💔
غزہ کی حمایت اگر جرم ہے، تو پھر انسانیت کا مقدمہ ک��ن لڑے گا؟ یہ ظلم مریدکے کی سڑکوں پر نظر آیا جہاں نہتے کارکنوں کے سینوں پر گولیاں برسیں، اور آواز صرف اتنی تھی: لبیک یا رسول اللہ ﷺ۔
*استاذ صاحب فرمایا کرتے تھے !*
*محبتِ رسول ﷺ میں حریص بن جاؤں*
*الله رب العزت سے ہمہ وقت*
*سرکار ﷺ کی محبت و عشق وفا*
*کی دولت مانگتے رہو !*
*مجدد الاعظم الامام خادم حسین رضوی*
*نور الله مرقده*
#IqbalVision_TLPMission
یزید کو بھی لگا تھا کہ وہ کامیاب ہوگیا
لیکن امام حسینؓ کی شہادت اور معرکہ کربلا شریف کے بعد جو ذلت اسکا مقدر بنی پوری دنیا گواہ ہیں
تم یزیدی کردار ادا کرکےخوش ہورہے ہو
عرش والا رب العالمین تمہارا انجام کیا کرتا ہے تمہارا نام لینا بھی لوگ شرمندگی سمجھیں