#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے کے اندر موجود سی آئی اے (CIA) اسٹیشن کو ایک مشتبہ ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے،
Disclaimer: This post is for informational purposes only. Not intended to offend or promote bias.
ویڈیو 'نیا پاکستان' کی، لیبل 'جیو نیوز' کا! حسنین رفیق نے جیو کی مبینہ چوری پکڑ لی۔ سوشل میڈیا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'اپنی محنت کی ویڈیو پر کسی اور کا خصوصی ٹیگ دیکھ کر افسوس ہوا۔ دوسروں کے کام کو اپنا کہنا چھوڑیے اور کریڈٹ دینا سیکھیے۔
#imrankhan#redline
شیخوپورہ: وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے شیخوپورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تازہ ترین طبی رپورٹ کے مطابق ان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے، جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگانے کے بعد 70 فیصد تک ہے۔
وفاقی دارالحکومت کے علاقے میں امام بارگاہ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
#Islamabad#Blast