فیملی کے لیئے میں ایک دستخط دور تھا 60 ملین یورو کا جیٹ خریدنے سے
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں کہتی تھی کہ تم پیدل سکول جاتے تھے۔
میں نے جہاز لینے کی بجائے اپنے ملک کے بچوں کے لیئے 100 سکول بسیں خرید لیں
کرسٹیانو رونالڈو ۔
یہاں جہاز سرکاری مال پر اپنا حق سمجھ کر خریدا جاتا
ہم اکثر لوگوں کی عزت اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ہم سے بڑے ہیں… یا اس لیے کہ رشتے قائم رہیں، گھر کا ماحول خراب نہ ہو، دلوں میں کدورتیں نہ آئیں، اور سکون قائم رہے۔
ہم خاموش رہتے ہیں تو کمزور نہیں ہوتے، ہم برداشت کرتے ہیں تو بے زبان نہیں ہوتے، ہم نظر انداز کرتے ہیں تو بے خبر نہیں ہوتے۔
ہم بس یہ جانتے ہیں کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا، کبھی عزت بچانے کے لیے انسان خود کو پیچھے کر لیتا ہے۔
مگر افسوس… لوگ ہماری شرافت کو بےوقوفی سمجھ لیتے ہیں، ہماری خاموشی کو پاگل پن، اور ہماری برداشت کو کمزوری۔
حالانکہ سچ یہ ہے کہ ہر بات پر بول دینا عقل نہیں، اور ہر بات سہہ لینا حماقت نہیں — بلکہ یہ تربیت، صبر اور کردار کی خوبصورتی ہوتی ہے۔
ہم جھگڑا نہیں کرتے کیونکہ ہمیں رشتے عزیز ہوتے ہیں، ہم جواب نہیں دیتے کیونکہ ہمیں اپنا ظرف عزیز ہوتا ہے، اور ہم خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہمیں اپنے رب کی رضا عزیز ہوتی ہے۔
یاد رکھیں… خاموش انسان ہارا ہوا نہیں ہوتا، وہ بس اپنی عزت اور سکون کو فضول بحثوں پر قربان نہیں کرتا۔
اللہ ہمیں صحیح سمجھ، نرم دل اور باوقار خاموشی عطا فرمائے۔ آمین۔
@Wajahat_PTI_ ررینٹل کمپنیوں کے یہ تمام معاہدے اُس وقت کی حکومتوں نے اپنی ہی سیاسی قائدین اور وزراء اور کاروباری شراکت داروں یا پھر اپنے فرنٹ مینوں سے کئے جو کہ شفاف اور جائز نہیں ہیں ریاستِ پاکستان کے مفاد کے بجائے اس وقت کےسیاسی قائدین کے مفاد کو مقدم رکھا گیا لہذا یہ قابلِ تنسیخ ہیں ۔
@Soniatalhasiddz وعلیکم السلام ! محترمہ جھوٹ ناپھلائیں حدیث کا مفہوم ہے جھوٹا ہونے کہ یہ کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بیان کیا جائے۔
آپ کی کہانی کا کمزور پہلو یہ ہے کہ سمندر کا پانی کافی کھارا ہوتا ہے جو کہ پینے کے قابل نہیں ہوتا ۔
@ssgviews@Muhammedafzal70 لعنت ہے اس شیطا ن پر اور اس ٹویٹ کو بطورِ ثبوت سامنے لانے والوں پر ۔ شہباز چمچہ گیری بیشک کرسکتا ہے لیکن دنیائے عالم کے سامنے ایسا ڈرامہ نہیں کرسکتا
Canada, Germany, France, Australia, New Zealand, Spain, Portugal, the Netherlands, Italy, USA, England, and Japan. Scholarships for studies in the most exotic places in the world!
Apply for scholarships online now
@Rabbia223344 دروغ مہ وایہ ۔ نہ روزگار شتہ دي نہ انصاف شتہ دي . سرکاری نوکری دا میرټ پہ زائی صرف پیسو خر سیګی . دفترنوں کښی کارونہ پہ رشوت کیګی . سب رجسٹرار آفس کښی پیسی چلیګی. پٹواری بغیر دا پیسو نہ کار کوی ۔ دا تھانوں حال دنیا تہ پتہ دا۔
میٹرو سړک کښی غٹہ غلا شوی دا۔ تش لوٹ مار دی
Breaking News: 🔥
Delhi | On Pakistan mediating US-Iran negotiations, Congress MP Shashi Tharoor says,
"You know I have always spoken about the colonization of India by the West. But what I am seeing today is a complete colonization of Indian diplomacy, again at the hands of Pakistan. I mean, it is such a sad spectacle to see Steve Witkoff and JD Vance right there in Islamabad."