🇮🇱💥🇵🇸 Se você é um padeiro palestino trabalhando em paz, pode ser agredido por terroristas, humilhado ou até assassinado por colonos judeus sionistas armados.
Depois, parte da mídia inverte os fatos: o padeiro vira o “terrorista”, e os agressores passam a ser apresentados como as eternas vítimas.
یہ جو انتہائی خوبصورت بچی اور اس کی والدہ نظر آرہی ہیں یہ بیچاری بیوہ خاتون ہے ۔
یہ اپنی بچیوں کی خاطر گھروں میں کام کرتی ہے لیکن افسوس چار دن سے تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ کے باہر بیٹھی ہے ۔
آنکھوں کے نیچے نیل کے نشان زخموں سے چو�� ہوا یہ کہ دو ماہ سے جس مکان میں کرایہ پہ رہ رہی ہے ۔
چند رات قبل اس مکان کا مالک نشے کی حالت میں اس کے گھر آگیا اب اس کی نیت تھی بقول یہ اپنے میکے سے آئی تو اس نے اس بیچاری بہن پہ تشدد کرنا شروع کردیا ۔
اس کی بیٹیاں اس کے پاؤں پکڑتی رہیں پھر وہ وہاں سے فرار ہوگیا ۔
یہ پھر تھانہ آئی ایف آئی آر درج کروائی لیکن افسوس با اثر ہونے کی وجہ سے اس کی سنوائی نہیں ہورہی ۔
کوئی یہ جو اس معصوم پھول جیسی بیٹی اور اس بہن کا ساتھ دے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے خود دیکھ لیں ۔
پلیز ڈی پی او سیالکوٹ اس معاملہ کا نوٹس لیں ۔
😥😪😥😥
@DpoSialkot
چیئرمین یوسی 23 چودھری فضل الحق گلشن حدید بن قاسم ملیر کا یوسی 23 کے آفس میں ایک خاتون پر تشدد پلیز دوستوں اسکو اتنا شئیر کرو کے الیکٹرونک میڈیا تک پہنچ جاۓ شکریہ..
#HaseebElahi#Karachi@SalmanAMurad@murtazawahab1
شاهدوا أيها المنافقين الذين صدعتم رؤوسنا بأن إيران ليست دولة إسلامية.ماذا عن الصهاينة
لم نسمع لكم صوتا عندما يتعلق الأمر بجرائم الصهاينة وما يرتكبونه من تجويع وتعذيب ممنهج بحق أسرانا الأبطال
أين نصرة المظلوم أم أن بوصلة الإسلام لا تعمل إلا وفق المصالح السياسية؟ تباً لكم
In India, members of the RSS terrorist reportedly killed a Christian man by hanging. The incident allegedly happened because the man entered a Hindu temple.
#rss#terrorists
🚨🇬🇧 بریکنگ: برطانوی سرجن نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں خوفناک گواہی دی۔
آواز اٹھائے 😭
وہ بیان کرتا ہے کہ کس طرح غزہ میں فضائی حملے کے فوراً بعد آئی ڈی ایف کے ڈرون پہنچتے ہیں، بچوں سمیت زخمیوں کو موقع پر ہی نشانہ بناتے اور گولی مارتے ہیں۔
This is Israel, world
An Israeli soldier ordered a Palestinian youth to continue walking, then used him as a target for long-range shooting practice before killing him.
Tell us what you think of their actions!
Repost please
In Karachi a poor father’s five-year-old daughter was raped but the helpless man has still not received justice Someone should tell bakhtwar Bhutto that this is the Karachi of his father and brother.
ایک روزہ دار مسلمان خاتون کو کام کے دوران نیند آنے پر ہندو مینیجر نے چپل سے مارا — ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
یہ صرف بدتمیزی نہیں، انسانی وقار اور مذہبی احترام کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
روزے کی حالت میں کام کرنے والوں کے ساتھ ہمدردی ہونی چاہیے، تذلیل نہیں۔
ایسے رویّے قابلِ مذمت ہیں۔ کیا اس شخص کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا