اللہ کے نام سے جو رحمٰن اور رحیم ہے ۔ تمام تعریفیں صرف اس حق ذات کے لیے جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ۔ اور لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر۔
#islam#Pakistan#KhatmeNabuwwat#Zindabad
راولاکوٹ دھرنے سے سامنے آنے والے شواہد نے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں،کالعدم ٹی ٹی پی سے مبینہ تعلق رکھنے والے عناصر نے احتجاج میں دراندازی کی کوشش کی، جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سیف اللہ کشمیری (جو ٹی ٹی پی کمانڈر ڈاکٹر رؤف کشمیری کا بیٹا ہے) کو عمر نذیر کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے۔ٹی ٹی پی سے براہ راست جڑے ایسے افراد احتجاج کی آڑ میں دہشت گردی، تشدد اور ریاست مخالف سرگرمیوں کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے عناصر کا مقصد تصادم، بدامنی اور پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنا ہو سکتا ہے۔
#طالبان_ایکشن_کمیٹی_گٹھ_جوڑ
#ایکشن_کمیٹی_کا_ملک_دشمن_ایجنڈا
#دھرنے_کی_آڑ_میں_دہشت_گردی
#راولاکوٹ_کو_پرامن_رکھو
اسلام اباد
سنیٹر حافظ حمد اللہ کی گاڑی بیٹے کے زیر استعمال۔۔ گاڑی کی موٹر سائیکل سے جی ایٹ میں ٹکر ۔ کیا سرکاری گاڑی سینئر صاحب کو بیٹا استعمال کرنے کا مجاز ہے ؟؟؟
Muzdalifah presents one of the most powerful scenes of equality during Hajj, where pilgrims from every background rest together under the open sky on the same ground.
#حج_1447هـ
سما ٹی وی میں خالد عظیم صاحب اپنی زندگی اورصحافت کےاٹھارہ سالہ سنہراباب رقم کرکے آج ریٹائرڈ ہوگئے ۔ میری خوش قسمتی ہے کہ اس اٹھارہ سالہ دور میں ان کی رہنمائی ، نگرانی اور شفقت کے زیر سایہ، میں ان کے ساتھ رہا ، اللہ تعالیٰ خالد صاحب کو صحت و عافیت والی زندگی دے آمین
@kachaudhry1
جب بجلی کا بل جلایا گیا تھا اس وقت بجلی کا فی یونٹ 2 روپے پیٹرول 63 روپے لیٹر، ڈیزل 72سونا 45 ہزار تولہ، ڈالر 96 مرغی 140،گھی 100 روپے کلو، آٹا 30 چینی 55 اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی، ایک جماعت ناچتے ہوئے پورے ملک کو ڈبو گئی
#TremendousRespectForCDF#GreatRespectForPakistan
وفاقی وزیر عطا تارڈ سےخیر پور سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ۔اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اپنے نصیب کے خیالوں میں نہ الجھیں ...
بلکــــــہ ذکرِ تسبیح میں مشغول ہو جائیں.
کیونکہ جس نے تقدیریں لکھی ہیں،
وہی تمہاری مشکلات کو بھی دور کر دیتا ہے
جب تم اس کی تسبیح کرتے ہو۔
﴿لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين}
اسی تسبیح کے ذریعے ایک نبی نے تاریکیوں سے نجات پائی.