🚨 مند ہوت آباد آپریشن کی ویڈیو جاری 🚨
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں بی ایل اے کا اہم دہشت گرد بشیر عرف جلات اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
دہشت گردی، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور بلوچ عوام پر ظلم کرنے والوں کے لیے واضح پیغام:
⚔️ بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
🎥 دیکھیں مند ہوت آباد آپریشن کی خصوصی ویڈیو۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#FCBalochistanSouth
Conceived to address the shortage of advanced healthcare facilities in the kech District, and to meet the escalating demands arising from medical emergencies, trauma cases, and complex diseases, construction of this State Of The Art 120-Bed Tertiary Care Hospital commenced in May 2025. This landmark initiative embodies vision, progress, and enduring commitment of FC Balochistan South towards Public Welfare and National Service.
Designed in accordance with contemporary international healthcare standards, hospital comprises three meticulously planned floors, seamlessly integrating modern medical functions with Patient-Centered Care.
Hospital features a fully functional 24-hour emergency and trauma care system, supported by dedicated resuscitation wards and uninterrupted Laboratory and Radiology Services including ultrasound, colonoscopy, bronchoscopy, endoscopy CT scan and MRI.
Developed with exceptional emphasis on quality, safety and Infection Control, facility incorporates antimicrobial Bio-clad wall systems, premium Gerflor flooring, and a modern Central Sterile Supply Department to ensure optimum sterilisation and hygiene.
The facility is staffed by highly qualified Medical Officers and Specialists across General Medicine, Surgery, Orthopedics, Pediatrics, ENT, Dental, Physiotherapy, Maxillofacial Surgery, Radiology, Gynaecology, Pathology, Neurosurgery, Vascular and Thoracic Surgery will elevate institution’s clinical capabilities to an even higher standard.
Hospital also includes a dedicated Maternal and Child Healthcare Department comprising a Neonatal Intensive Care Unit, Labour room, Gynaecology wards, Family wards, Surgical wards, medical wards, Isolation room and intensive care unit.
Equipped with advanced Operation Theaters, a 1.1 Megawatt power backup system, Oxygen Generation Plant, Modern Incinerator System, and centralised heating, ventilation, and air-conditioning infrastructure, project represents a transformative milestone for Turbat and adjoining regions.
Hospital has modern cafeteria and outside sitting area providing comfort and convenience for patients, attendants, and staff.
Modern Conference Room for Meetings and Professional Collaboration.
Laundry Facility Ensuring Clean and Hygienic Clothing for Hospital Staff and Patients.
Hospital is fully operational, bringing modern and dignified healthcare to the people of Balochistan.
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#BalochMuhafiz
#PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan
#ServingNationFCSouth
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
تربت میں افسوسناک واقعہ: شہری آبادی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، دو بے گناہ راہگیر زخمی
تربت میں آج منگل کی صبح ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں عام شہری اور بے گناہ راہگیر نشانہ بنے جو اپنی روزمرہ زندگی کے معمولات میں مصروف تھے۔ اس بزدلانہ کارروائی کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
زخمیوں کی شناخت ارمان ولد مختار اور شمشیر خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ شمشیر خان کا تعلق ضلع دکی سے بتایا جاتا ہے جبکہ وہ لورالائی کا رہائشی ہے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
یہ حملہ ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ معصوم شہری ہمیشہ ایسے بزدلانہ اقدامات کی زد میں آتے ہیں، جن کا مقصد صرف خوف اور عدم استحکام پھیلانا ہوتا ہے۔
#BLA_StopBalochGenocide
#BLF_StopBalochGenocide
تربت: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے سول آبادی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، دو راہگیر زخمی، پولیس
تربت: آج منگل کی صبح 12 بجے کے بعد فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں نشانہ بننے والے دونوں افراد عام شہری اور راہگیر تھے، جو واقعے کے وقت معمول کے مطابق اپنی روزمرہ سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ حملے کے نتیجے میں دونوں راہگیر زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کے علاوہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زخمیوں میں ارمان ولد مختار اور شمشیر خان شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق شمشیر خان کا تعلق ضلع دکی سے ہے اور وہ لورالائی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور حملے میں ملوث عناصر کی شناخت اور گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
#BLA_StopBalochGenocide
#BLF_StopBalochGenocide
بلیدہ نوانو میں سیکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملے میں ملوث دہشت گرد عبدالمالک کے اہلِ خانہ کا شرمندگی اور ندامت کا اظہار
دہشت گردی کسی خاندان کے لیے فخر نہیں، بلکہ عمر بھر کا داغ بن جاتی ہے۔ بلیدہ نوانو میں سیکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملے میں ملوث عبدالمالک کے اہلِ خانہ کا ندامت کا اظہار اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ دہشت گردی کا راستہ صرف تباہی، بدنامی اور پچھتاوے کی طرف لے جاتا ہے۔
بلوچ عوام امن، ترقی اور خوشحالی کے ساتھ کھڑے ہیں، جبکہ دہشت گردی کا ایجنڈا بلوچ روایات، اقدار اور مستقبل کے خلاف ہے۔
قسط نمبر 6
#BalochistanRejectsTerrorism
#SayNoToTerrorism
#PeaceForBalochistan
#UnitedAgainstTerrorism
مہرنگ کا ایک اور مسنگ پرسن زاکر مجید۔
آج نام نہاد مسنگ پرسنز دہشت گرد زاکر مجید پر کمپین چلائی گئی ہے ، جہاں باہر سے بیٹھے بی این ایم کے دہشت گرد اور سر فہرست ڈاکٹر اللہ نذر مستری کی معشوقہ سمی دین بلوچ کا ٹویٹ تھا۔زاکر مجید کی اصلیت اس
تصویر میں آپ واضح دیکھ سکتے ہیں دہشتگرد بشیر زیب اور سنگت ثناء بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ زاکر مجید تقریر کررہے ہیں اس تقریب کا مقصد دہشتگرد تنظیم BLA,BLF,BRA کو افرادی قوت دینا تھا اور انسے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔اب مہرنگ یہ جواب دے جو شخص ساری زندگی دہشتگردوں کے ساتھ بیٹھتا رہا انکی مجلسوں میں ہوتا رہا اور آپ اسے کیسے بیگناہ کہتی ہیں؟
دوسری بات یہ ہے سینکڑوں ایسے دہشتگرد تھے جو مسنگ پرسن کہلائے جاتے تھے لیکن کسی نا کسی آپریشن میں پہاڑوں سے برآمد ہوتے تھے۔ کیا مہرنگ نے زاکر مجید کو پہاڑوں میں تلاش کرنے کی کوشش کی؟
#Drama_of_Missing_Persons
مہرنگ کا ایک اور مسنگ پرسن زاکر مجید۔
آج نام نہاد مسنگ پرسنز دہشت گرد زاکر مجید پر کمپین چلائی گئی ہے ، جہاں باہر سے بیٹھے بی این ایم کے دہشت گرد اور سر فہرست ڈاکٹر اللہ نذر مستری کی معشوقہ سمی دین بلوچ کا ٹویٹ تھا۔زاکر مجید کی اصلیت اس
تصویر میں آپ واضح دیکھ سکتے ہیں دہشتگرد بشیر زیب اور سنگت ثناء بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ زاکر مجید تقریر کررہے ہیں اس تقریب کا مقصد دہشتگرد تنظیم BLA,BLF,BRA کو افرادی قوت دینا تھا اور انسے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔اب مہرنگ یہ جواب دے جو شخص ساری زندگی دہشتگردوں کے ساتھ بیٹھتا رہا انکی مجلسوں میں ہوتا رہا اور آپ اسے کیسے بیگناہ کہتی ہیں؟
دوسری بات یہ ہے سینکڑوں ایسے دہشتگرد تھے جو مسنگ پرسن کہلائے جاتے تھے لیکن کسی نا کسی آپریشن میں پہاڑوں سے برآمد ہوتے تھے۔ کیا مہرنگ نے زاکر مجید کو پہاڑوں میں تلاش کرنے کی کوشش کی؟
#Drama_of_Missing_Persons
پروم کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🇵🇰
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں جدید نادرا رجسٹریشن آفس کا افتتاح کر دیا، جو پرواز فاؤنڈیشن کے تعاون سے مختصر مدت میں تعمیر کیا گیا۔
ماضی میں شناختی کارڈ، ب فارم اور دیگر دستاویزات کے حصول کے لیے مقامی لوگوں، خصوصاً خواتین، بزرگوں اور طلبہ کو طویل اور دشوار سفر کرکے پنجگور جانا پڑتا تھا۔ اب یہ سہولت ان کی دہلیز پر دستیاب ہوگی۔
جدید نادرا آفس میں کشادہ انتظار گاہ، خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر، ڈیٹا انٹری سہولیات اور شہریوں کی آسانی کے لیے تمام ضروری انتظامات فراہم کیے گئے ہیں۔
یہ منصوبہ اس عزم کا عملی اظہار ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں کو بھی وہی سہولیات میسر ہوں جو ملک کے دیگر حصوں میں دستیاب ہیں۔
#ServingNationFCSouth
#FCBalochistanSouth
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے جناح ہسپتال پروم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
جناح ہسپتال 1979 میں ایک ڈسپنسری کے طور پر قائم کیا گیا تھا، جسے 1994 میں رورل ہیلتھ سینٹر کا درجہ دیا گیا جو2013سے خستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث غیرفعال تھا۔ علاقائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے ہسپتال کی مرمت و تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی_ساؤتھ
🚨 واشک، کلہ سرانی میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی ویڈیو ریلیز
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی ضلع واشک کے علاقے کلہ سرانی میں کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے 2 دہشت گرد ہلاک، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔
ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز پرعزم۔
🎥 مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#Washuk
#FCBalochistanSouth
🚨 واشک، کلہ سرانی میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی ویڈیو ریلیز
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی ضلع واشک کے علاقے کلہ سرانی میں کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے 2 دہشت گرد ہلاک، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔
ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز پرعزم۔
🎥 مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#Washuk
#FCBalochistanSouth
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ضلع پنجگور کی تحصیل پروم کا دورہ، پرواز فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام تعمیر کردہ نادرا رجسٹریشن آفس کافتتاح
پنجگور (06 جون 2026): آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پاک ایران سرحد سے ملحقہ ضلع پنجگور کی تحصیل پروم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام تعمیر کردہ جدید نادرا رجسٹریشن آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
تحصیل پروم میں نادرا آفس موجود نہ ہونے کے باعث مقامی آبادی کو شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے طویل مسافت طے کرکے پنجگور جانا پڑتا تھا۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)پرواز فاؤنڈیشن نے عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختصر مدت میں نادرا رجسٹریشن آفس قائم کیا،جسے جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔ آفس میں شہریوں کے لیے کشادہ انتظار گاہ، خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر، ڈیٹا انٹری کاؤنٹر اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
نادرا رجسٹریشن آفس جدید اور معیاری طرزِ تعمیر کا حامل ہے، جو اس وقت تحصیل پروم اور گرد و نواح کی تقریباً پچاس ہزار آبادی کو شناختی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہا ہے۔
مقامی عوام نے نادرا رجسٹریشن آفس کے قیام پر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اقدام کو علاقے کی فلاح و بہبود اور عوامی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
#FCBalochistanSouth #FCBalochistan #Balochistan #Panjgur #بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
Fitna-al-Hindustan Targets Development: Lt Col (Retd) Arsalan Haleem Martyred in Kalatak for Building Balochistan
▪️Fitna-ua-Hindustan terrorists targeted a vehicle in Turbat, casualties include several innocent civilians.
▪️Lieutenant Colonel (Retd) Arsalan Haleem was martyred. Post-retirement, he chose to work as a private contractor to build vital infrastructure for Balochistan's local communities.
▪️Security forces rushed to the scene, shifted the injured to the hospital, and launched a search operation to track down the attackers.
▪️Lt Col Arsalan was targeted solely on ethnic grounds, killed simply because he was a non-local professional working to uplift a province others want to tear down.
▪️This attack proves terrorists are not just fighting the state, but targeting anyone bringing development, employment, and public welfare to Balochistan.
▪️Attacking a retired officer working in a private capacity proves their true objective is to spread fear, enforce ethnic divides, and halt regional progress.
▪️Fitna-al-Hindustan relies on illicit smuggling networks to fund their operations. They oppose legal economic growth because a stable, documented economy destroys their black-market empire.
▪️While claiming to fight for Baloch rights, these elements actively target unarmed Balochis, women, children, laborers, and development workers.
▪️Extortion, terrorism, weaponizing smuggling rings, and spilling innocent blood on ethnic lines is their real, unmasked face.
🚨 مند ہوت آباد آپریشن کی ویڈیو جاری 🚨
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں بی ایل اے کا اہم دہشت گرد بشیر عرف جلات اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
دہشت گردی، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور بلوچ عوام پر ظلم کرنے والوں کے لیے واضح پیغام:
⚔️ بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
🎥 دیکھیں مند ہوت آباد آپریشن کی خصوصی ویڈیو۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#FCBalochistanSouth
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ، پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال جناح ہسپتال پروم کا افتتاح
پنجگور (05 جون 2026): آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے جناح ہسپتال پروم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
جناح ہسپتال 1979 میں ایک ڈسپنسری کے طور پر قائم کیا گیا تھا، جسے 1994 میں رورل ہیلتھ سینٹر کا درجہ دیا گیا جو 2013 سے خستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث غیرفعال تھا۔ علاقائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے ہسپتال کی مرمت و تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا۔
منصوبے کے تحت عمارت کی نئی چھت تعمیر کی گئی جو بوسیدگی کے باعث گر چکی تھی، دیواروں کی مرمت کی گئی، 20 بستروں پر مشتمل اس ہسپتال میں خواتین، مرد اور بچوں کے لیے علیحدہ میڈیکل وارڈز قائم کیے گئے۔ اس کے علاوہ فارمیسی، میڈیکل لیبارٹری، آپریشن تھیٹر اور ایمرجنسی بلاک بھی قائم کیا گیااور ضروری طبی آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔
پروم کی تقریباً پچاس ہزار آبادی کو اب طبی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہیں، جن کے لیے پہلے انہیں کوئٹہ اور پنجگور کا سفر کرنا پڑتا تھا۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan #Balochistan #Panjgur
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ، پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال فاطمہ جناح ہنر کدہ کا افتتاح
پنجگور (05 جون 2026): آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ کیا اور پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے فاطمہ جناح ہنر کدہ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
فاطمہ جناح ہنر کدہ کا قیام 2006 میں عمل میں لایا گیا تھا۔ دو کمروں پر مشتمل یہ عمارت طویل عرصے تک بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث غیر فعال رہی۔ ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے مقامی خواتین کو ہنرمند بنانے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے مقصد سے اس کی بحالی کا کام مکمل کیا۔
منصوبے کے تحت عمارت کی مرمت، ضروری سہولیات کی فراہمی اور چار مختلف مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جن میں کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر، سلائی کڑھائی مرکز، بیوٹیشن سنٹر اور دینی درسگاہ شامل ہیں۔ اس ہنر کدہ میں خواتین کو مختلف فنی مہارتوں کے ساتھ دینی تعلیم و تربیت بھی فراہم کی جارہی ہے تاکہ انہیں ہنرمند بنا کر معاشی طور پر خودمختار اور بااختیار بنایا جا سکے۔
مقامی خواتین نے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے ہنر مندی کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے اس اقدام پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#BalochMuhafiz
#PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan
#ServingNationFCSouth
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی