حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی ،
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو ،
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
جس طرح حکومت تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے میں تیزی کرتی ہے۔ اب تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں بہت تیزی سے نیچے آگئی ہیں۔ اب حکومت پاکستان کے عوام کو تیل کی قیمتوں میں ریلیف دینے میں دیر کیوں کررہی ہے۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
خوبصورت مناظر 🔥
اندرون سندھ صوبائی صدر سندھ حلیم عادل شیخ @HaleemAdil اور فہیم خان کی ایک معزور شخص سے ملاقات
معزور شخص عمران خان کا دیوانہ اور اور اپنی گاڑی پر عمران خان کے جھنڈے لگائے پھر رہا تھا
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
عنقریب عمران خان آ رہے ہیں ۔ جون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
فہیم خان @MNAFaheemPTI کا مٹھی میں عمران خان ریلیز ورکرز کنونشن سے خطاب
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
گزشتہ روز تمام اضلاع کے انتظامی افسران نے دکانداروں اور ٹرانسپورٹرز کو دکانیں اور گاڑیاں چلانے کے احکامات جاری کیے
مگر اسکے باوجود آج بھی رضاکارانہ شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری رہی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
کشمیری پاکستان سے آزادی چاہتے ہیں,
کشمیری پوری دنیا کو بتا رہےہیں, ہمیں مارا جارہا ہے, ہمیں ہمارے اپنو کی Dead body's نہیں دی جارہی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو