@PresOfPakistan معذوروں کو %5 کوٹہ تحت روزگار دو۔
معذور پچھلے پانچ سالوں سے روڈوں پے ہیں لیکن کسی بھی ریاست کے دعویدار کو نظر نہیں آ رہے ہیں۔ظلم کی بھی حد ہوتی ہے۔
معذوروں کو روزگار دو۔
معذوروں کو ریاست کے اندر عزت دو۔
معذوروں کو معاشرے میں جینے کا سھارا دو
معذوروں کو بہیکاری مت بنائو۔
معذوروں کو %5 کوٹہ تحت روزگار دو
کوٹہ پے عمل کرین ۔
معذوروں کوٹہ تحت روزگار دو ۔
اسلامی جھموریہ پاکستان میں معذوروں کو اپنے حقوق سے محروم کیوں کیا جا رہا ہے۔
آخر کب تک معذور اپنے حق سے محروم ہوتے رہینگے ۔
چاروں صوبوں سے تو اعلان ہوتا ہے کے ہم معذوروں کو روزگار دینگے لیکن صرف اعلانوں میں اعلان رہتا ہے کام نہیں