سالن کا MDA
۾ ڪم ڪندڙ ڪچن ملازمن تي بہ هي حڪم نامو لاڳو ٿئي پيو يان MDA جي ڪچن ملازمن کي نيڪالي ڏئي نيون ڀرتيون ڪرڻ جو پڪو ارادو آهي؟
وڏي وزير @MuradAliShahPPP ۽ وزير بلدیات @SyedNasirHShah کي عرض آهي تہ MDA اداري پاران ملازمن سان ڪيل ناانصافيون ختم ڪرايون وڃن..
@NasirShahOffice
ایم ڈی اے ملازمین کی بحالی کی جدوجہد میں ہر قدم پے ساتھ دینے والے، بنا کسی غرض پوری نیک نیتی سے ملازمین کی بحالی کی کوششیں کرنے والے، ہر فورم ہر جگہ ملازمین کا مقدمہ لڑنے والے انسان ہمارے محسن @MNAFaheemKhan کا تمام MDA ملازمین تحے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں👏🙏
@MNAFaheemSays
@asifalikalar@MNAFaheemKhan @MNAFaheemSays جس خلوص نیت سے فہیم خان صاحب ملازمین کا ساتھ دیتے ر��ے ہیں اس کے لئے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین ہمیشہ فہیم خان صاحب کے مشکور و ممنون رہینگے۔
Thank you so much Faheem Khan👏🌹
ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی جانب سے اہل وطن کو 73th یوم آزادی مبارک ہو🇵🇰۔
(منجانب: ایم ڈی اے ملازمین ایکشن کمیٹی)
🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰
#PakistanZindabad#14AugustAzadiDay
ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے لیے ادارے اور حکومت سندھ کے نمائندوں پر مشتمل بنائی گئی کمیٹی برائے نام اور صرف دکھاوا ہی رہی، ملازمین کے مسئلے پر ادارے اور حکومت سندھ کی غیر سنجیدگی افسوسناک ہے۔
@AseefaBZ@SyedNasirHShah@NasirShahOffice@SindhCMHouse
ایم ڈی اے ملازمین کا کنٹریکٹ ختم ہوا 2019 میں ملازموں کو بتایا گیا 2020 میں,
ملازموں سے دفتری کام بھی لئے گئے جس کی تنخواہیں بھی اب تک ادا نہیں کی گئی نہ ہی کنٹریکٹ بحال کیا جارہا ہے،
کوئی خوف خدا نہیں نہ ادارے کو نہ حکومت سندھ کو
@MuradAliShahPPP@SyedNasirHShah@murtazawahab1
تحریکِ انصاف کراچی کے نوجوان رہنما @MNAFaheemKhan نے آج ایک بار پھر MDA ملازمین کے دل جیت لیے،
محترم فہیم خان صاحب نے ملازمین کو اپنے تعاون کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہا کے ملازمین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے تحریک انصاف ملازمین کے ساتھ ہے۔
شکریہ فہیم خان💞
@MNAFaheemSays
@asifalikalar@MuradAliShahPPP@SyedNasirHShah حکومت سندھ، وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ صاحب سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کے ملازمین کے لئے بنائی جانے والی اس کمیٹی میں MDA ملازمین ایکشن کمیٹی کے اراکین کو بھی شامل کیا جائے۔
ایم ڈی اے ملازمین کو مستقل کرنے کے لئے بنائی گئی ادارے اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی میں MDA ملازمین ایکشن کمیٹی کے میمبرز کو شامل نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے،
وزیر اعلی سندھ @MuradAliShahPPP اور وزیربلدیات @SyedNasirHShah سے مطالبہ ہے اس کمیٹی میں ملازمین کو بھی شامل کیا ج��ئے
ملیر ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین 13 مہینوں سے تنخواہوں سے محروم، ادارے کی جانب سے بلاجواز تنخواہیں روکنے کے باعث ملازمین اس بار بھی عید کرنے سے محروم رہ جائینگے، @SyedNasirHShah سے گزارش ہے ملازمین کو بحال کرنے اور تنخواہیں ادا کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں
@NasirShahOffice
ملير ترقياتي اداري جي ملازمن جون پگهاران روڪڻ ۽ اداري مان ڪڍڻ خلاف ملازمن جو ڪيل احتجاج,
وزير بلديات جي سربراهيء ۾ MDAملازمن خلاف ڪيل فيصل�� جي مذمت ڪجي ٿي,
وڏي وزير @MuradAliShahPPP ۽ وزير بلديات @SyedNasirHShah کا مطالبو آهي تہ بنا دير MDAملازمن جي بحالي جو حڪم نامو جاري ڪيو وڃي