ہتے ہیں چھوڑ دو اسے!
کہتے ہیں چھوڑ دو اس کی پارٹی!
حسینیت کے راستے پر چلنے والے انسان کو بھلا کون چھوڑ سکتا ہے؟
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial@HaleemAdil@MNAFaheemPTI@fozisidd
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
اطلاع عام
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی، جناب رحیم عادل شیخ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز اتوار، 5 جولائی 2026، صبح 10:00 بجے، نزد سعید سپر اسٹور کے سامنے گول گرائونڈ ماڈل کالونی، کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب، کارکنان اور ہمدردوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائیں۔ آمین۔
*Location:*
https://t.co/KHsZxS9kqC
@ImranKhanPTI@PTIofficial@PTIKarachi_
پاکستانی قوم اُن تمام بے گناہ قید��وں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جو عید کے پُرمسرت موقع پر بھی پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر ناحق قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
راجہ اظہر
صدر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ڈویژن
#Eid
#عيد_الأضحى
@ImranKhanPTI @PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر کی جانب سے کوئٹہ ٹرین دھماکے کی شدید مذمت۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ٹرین دھماکے کا المناک واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ معصوم شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا انسانیت دشمنی اور کھلی دہشتگردی ہے۔
صدر کراچی ڈویژن راجہ اظہر
دہشتگرد عناصر ملک میں خوف، بے چینی اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، مگر پوری قوم ان بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔
راجہ اظہر
وفاقی و صوبا��ی حکومتوں پر لازم ہے کہ وہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز سخت اور فوری کارروائی عمل میں لائیں تاکہ ملک میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
راجہ اظہر
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے قومی یکجہتی، اتحاد اور مؤثر حکمتِ عملی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ بلوچستان میں پائیدار امن کا قیام ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
راجہ اظہر
کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور پوری قوم دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنی رہے گی۔
راجہ اظہر
@ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIBaluchistan @GovtofPakistan
@dpr_gob
انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی نے کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔ اگر دورانِ تفتیش کسی پر دباؤ ڈال کر مخصوص بیانات لینے یا کسی کا نام زبردستی شامل کرانے کی کوشش کی گئی، تو یہ انصاف کے نظام پر سنگین سوال ہے۔ قانون کا کام سچ سامنے لانا ہے، نہ کہ بیانیہ تشکیل دینا۔ شفاف تحقیقات اور حقائق کی بنیاد پر انصاف ہی عوام کا اعتماد بحال کرسکتا ہے۔
#پنکی
@PTIofficial@PTIKarachi_
*پی ٹی آئی کراچی صدر راجا اظہر کا بیان*
کراچی: 9 مئی 2024 ملکی تاریخ کا ایک نہایت افسوسناک اور سوالیہ دن ہے، راجا اظہر
کراچی: 9 مئی کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہی قوم کے شکوک دور کرسکتی ہیں، راجا اظہر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ناحق گرفتاری اور طریقہ کار نے قانونی تقاضوں پر بحث چھیڑدی ہے، راجا اظہر
قوم آج بھی 9 مئی کی واقعات کی حقیقت جاننے کی منتظر ہے، راجا اظہر
کراچی: شفاف تحقیقات کے ذریعے سچ کو دبانے کے بجائے سامنے لانا ہی ریاستی ذمہ داری ہے، راجا اظہر
کراچی: ملک میں قانون کی یکساں عملداری ہی استحکام کی بنیاد ہے، راجا اظہر
کراچی: 9 مئی کے بعد جو فضا بنی اس نے جمہوری عمل کو نقصان پہنچایا، راجا اظہر
کراچی: ہر شہری کو آئین کے تحت انصاف ملنا چاہیے، راجا اظہر
کراچی: سیاسی کارکنان کے ساتھ امتیازی سلوک ناقابل قبول ہے، راجا اظہر
کراچی: 9 مئی کے ذمہ داران کا تعین حقائق کی بنیاد پر ہونا چاہیے، راجا اظہر
کراچی: ریاستی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، راجا اظہر
کراچی: ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں، راجا اظہر
کراچی: شفاف احتساب کے بغیر انصاف کا حصول ممکن نہیں، راجا اظہر
#مئی9_یوم_جبر
@ImranKhanPTI@PTIofficial@HaleemAdil
انسانیت کیا اب جرم بن چکی ہے؟PTIصفورہ ٹاؤن کےجنرل سیکرٹری,2 کارکنان کو صرف شدید گرمی میںPTI کےہیٹ ریلیف کیمپ پر شہریوں کو پانی پلانےپر گرفتار کرنا کھلی درندگی ہے,ppp کی سیاسی پولیس قانون کی پاسداری نہیں بلکہ طاقت کا ناجائز استعمال کر رہی ہے۔یہ اقدام نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ ناقابلِ برداشت ہے۔کارکنان کی گرفتاریوں کی مذمت اور رہائی کا مطالبہ کرتےہیں۔
#PTI #karachi #Heatstrokcamp
#ImrankhanMedicalCareDenied
@ImranKhanPTI@PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی ہدایت پر ڈسٹرک ایسٹ کے صفورا ٹاؤن میں ہیٹ اسٹروک کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شدید گرمی میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا۔
#PTI#Karachi#HeatStrokeCamp#DistrictEast@ImranKhanPTI@PTIofficial
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر لگ رہا ہے کہ عدالت بہت جلدی میں ہے ہمارا خدشہ ہے کہ عمران خان کو دی گئی سزا پر ہائیکورٹ سے مہر لگانا مقصد ہے ملک کی جو صورتحال ہے اس میں ہر قدم ایک دیوار سے ٹکرانے کے برابر ہے ہر راستے پر ایک بند دروازہ کھڑا کردیا گیا ہے لیکن ہم یہ دروازے توڑیں گے۔
@salmanAraja
یومِ مزدور
01 مئی 2026
آج کے دن ہم ان محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت سے اس ملک کی بنیاد مضبوط رکھتے ہیں۔
عمران خان وہ واحد لیڈر ت��ے جنہوں نے مزدور طبقے کے لیے عملی اقدامات کیے، احساس پروگرام، صحت کارڈ اور فلاحی منصوبوں کے ذریعے انہیں سہارا دیا۔
انہوں نے مزدور کو عز�� دی، اس کے حقوق کی بات کی اور ایک باوقار زندگی کا خواب دیا۔
لیکن آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہی مزدوروں کا خیر خواہ گزشتہ 1000 دنوں سے ناحق جیل میں قید ہے۔
یہ صرف ایک فرد کی قید نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک نظریے اور مزدور کے حق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے مزدوروں کے حقوق کے لیے اور اپنے قائد کی رہائی کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
راجا اظہر
صدر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن
#1000DaysKhanUnbroken
@ImranKhanPTI @HaleemAdil
اندھیرنگری چوپٹ راج۔ عالمگیر خان، داوا خان ، ایڈوکیٹ خالد محمود اور معراج شاہُ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔🚨‼️
کراچی میں مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پہلے پریس کلب کے باہر عملاً کرفیو نافذ کیا گیا، پھر نہتے کارکنان پر تشدد کیا گیا اور 24 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔
جب ان 24 کارکنان کو عدالت سے ضمانت ملی تو انتقامی کارروائی کرتے ہوئے 4 رہنماؤں — عالمگیر خان، داوا خان، ایڈووکیٹ خالد محمود اور معراج شاہ — کو جھوٹے دہشتگردی کے مقدمے میں ڈال دیا گیا۔
آج جب اس بے بنیاد دہشتگردی کیس میں بھی عدالت نے ضمانت منظور کر کے ریلیز آرڈر جاری کیا، تو ان رہنماؤں کو جیل کے باہر سے ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتار (اغوا) کر لیا گیا۔
یہ قانون نہیں، کھلا جبر اور فسطائیت ہے۔
عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی اور پولیس کا سیاسی استعمال اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ میں قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے۔
ان کا واحد “جرم” یہ ہے کہ انہوں نے Imran Khan کے وژن کے مطابق مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائی۔
تمام جھوٹے مقدمات فوری ختم کیے جائیں اور گرفتار رہنماؤں و کارکنان کو فوراً رہا کیا جائے۔
@salmanAraja@Aleema_KhanPK@AzharMashwaniPk@PTIofficial@SheikhWaqqas
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن آج شام 4 بجے کراچی پریس کلب پر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہے، جس میں عوام، طلبہ، تاجر برادری، ڈاکٹرز اور تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاکہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کی جا سکے اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جا سکے۔
راجہ اظہر ۔ صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
@ImranKhanPTI@HaleemAdil@PTIofficial
کراچی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی جو کام وفاق، سندھ اور پنجاب کو کرنا چاہیے تھا وہ PTI سندھ اور کراچی تنظیم نے کیا، فہیم خان اور راجہ اظہر پر گزشتہ دنوں بترین تشدد ہوا لیکن وہ اس ریلی میں سب سے آگے دیکھائی دئیے،عادل حلیم شیخ موٹر سائیکل پر ریلی قیادت کرتے دیکھائی دئیے
https://t.co/wqEWMwF9sy
میڈیا ٹکرز:
15 مارچ 2026
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن شکریہ عمران خان۔
حرمتِ رسول ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں عمران خان کا مؤقف عمران خان کا عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کے خلاف تاریخی اقدام۔ راجہ اظہر
اقوامِ متحدہ کا 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دینا اسلاموفوبیا آزادی اظہار نہیں بلکہ نفرت ہے عمران خان۔ راجہ اظہر
عالمِ اسلام کی آواز بن کر عمران خان نے دنیا کو پیغام دیا۔ راجہ اظہر
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن عمران خان کی سفارتی کامیابی ہے جس پر ہم عمرا�� خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں راجہ اظہر
حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ کے لیے عمران خان کی عالمی جدوجہد۔ راجہ اظہر
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنے پر شکریہ عمران خان
راجہ اظہر
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
@ImranKhanPTI
@HaleemAdil @PTIofficial @fozisidd