Follow us on #SocialMedia to get latest news.
https://t.co/luI0sCbuYc
https://t.co/znDdvpeIk2
https://t.co/UFq7SYmxCc
https://t.co/KMzVztQ18t
https://t.co/3H8aseicjm
https://t.co/l5ZDuAZjSa
TikTok @voiceofptm
#افســــــــــــــــــــــوس:-
کل رات اپر علی خیل جانی خیل میں پاکستانی فوج نے چرواہوں کے بستی پر ماٹر گولیاں برسائے ہیں جس میں ایک آدمی اور ایک چھوٹی بچی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
اس کے علاوہ کئی جانور بھی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ظلم اور جبر کا یہ سلسلہ جاری ہے.
#ڈیرہ_اسماعیل_خان:-
آج صبح علی وزیر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سول ہسپتال کا دورہ کیا، تمام مریضوں کی اور بالخصوص محمد گل یار گل اور عامر محسود کی عیادت کی....
چھبیس مہینے جیل میں گزارنے کے بعد آخر کار علی وزیر اپنے گھر پہنچ گئے.
ماں جی نے کہا
"باجواہ نے اتنی جلدی ہار مان لی، ہم تو دس سال تک اس کےلئے ذھنی تیار ہوگئے تھے" ❤️
سیاسی شخصیت اور ہمارے دوست احمد عباس اورکزئی کو اج پولیس نے محص اس بنیاد پر گرفتار کیا کہ اپ گاوں سے کوہاٹ تک کیوں گئے تھے۔
ہر وقت امن کی بات کرنے والے احمدعباس کو ریاست نے شیڈول فور میں ڈال دیا ہے۔
جمہوریت کے دعویدار موجودہ حکومت کے پاس کیا جواب ہے کہ یہی اُنکی جمہوریت ہے؟؟؟
چھبیس مہینے جیل میں گزارنے کے بعد آخر کار علی وزیر اپنے گھر پہنچ گئے.
ماں جی نے کہا
"باجواہ نے اتنی جلدی ہار مان لی، ہم تو دس سال تک اس لڑائی کےلئے ذھنی تیار ہوگئے تھے" ❤️ https://t.co/OW45tuPSWp
ابھی اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے اور آنے والے الیکشن میں صوبائی حکومت یا کچھ وزارتیں مانگنے کا واحد راستہ PTM یا مشر @ManzoorPashteen کی مخالفت کرنا ہے.
ان کے آقاؤں کو پتا ہے کہ PTM ہی واحد تحریک ہے جس نے ان کا جینا حرام کردیا ہے.
فرق کیوں؟
آج PTI مظلوم ہے تو تمام سیاسی و غیر سیاسی لوگ ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مزمت کرتے ہیں
لیکن آپ کو یاد ہوگا کہ دوسروں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر یہی PTI والے خوشیاں مناتے تھے
کسی کو بدکردار کا لقب دیا
کسی کو نمک حرام کہا
کسی کےلئے کتا مار مہم جیسے ٹرینڈز چلائے
کیوں؟🤔
#خوشخبری:-
پی ٹی ایم باجوڑ کے ساتھیوں پر بنائے گئے مقدمہ میں تمام ساتھی بری ہو گئے ہیں.
یاد رہیں
یہ ایف آئی آر (05/10/2020) پر کاٹی گئی تھی،
لیکن ریاست لگائے گئے الزامات دو سالوں میں بھی ثابت نہ کر سکی اور آخرکار عدالتی فیصلہ آیا کہ تمام افراد بری ہوگئے ہیں
بونیر کے حوالے سے یہ نوٹس گردش میں ہے۔
طالبانوں کے ساتھ مزکرات، پھر بدامنی اور پھر امن لانے کے نام پر مار پٹائی، قبضے اور قتل و غارت۔
سوات میں باپ بیٹے کو تو ڈائریکٹ فوج نے مار دئے مگر اسکے حوالے سے کوئی عدالتی انصاف؟
اب بھی وقت ہے ریاست پشتون بیلٹ میں سٹریٹیجک گیم ختم کرے
ایک اہم اور واضح پیغام۔
سوات میں دِن دھاڑے فوج نے باپ بیٹے کو بے دردی سے شہید کر دئے۔ اور پھر اسکے بعد سکول وین پر حملہ۔
کل سوات میں بہت بڑی تعداد میں لوگ انصاف کے لئے نکل آئے کہ اپنے سرزمین پر دھشتگردی قبول نہیں کرینگے____1/3
Thread
#ضلع_خیبر:-
پشتون تحفظ موومنٹ کے قائد منظور احمد پشتین نے آج خیبر میں باڑہ سیاسی اتحاد جرگے کے ممبر منصف آفریدی شہید کے خاندان والوں کے ساتھ تعزیت کی. اس موقعے پر پی ٹی ایم خیبر کے زمہ دار ساتھی موجود تھے۔
یاد رہیں!
منصف آفریدی کو دو دن پہلے ٹارگٹ کلنگ میں شہید کیا گیا تھا.
#میرا_دیس:-
یہاں ڈاکوؤں کے، ٹارگٹ کلرز (اجرتی قاتلوں) کے، بھکاریوں کے، فحاشی کے اڈے چلانے والوں کے، منشیات فروشوں کے، اور اس طرح دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کے الگ الگ گروپس ہوتے ہیں
اور ہر گروپ کا ایک سربراہ ہوتا ہے جو باقاعدہ #ریاستی_اداروں کو بھتہ دیتا ہے.