شرجیل حفیظ وٹو صاحب ڈپٹی کمشنر گانچھے چارج سنبھالتے ہی لائن ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ سے تعارفی نشست کے دوران ملازمین میں 19- Covid ویکسینیشن ایک ہفتے کے اندر مکمل کرنے کی HODs کواحکامات جاری کر تے ہوئے ماس ویکسینیشن سینٹر خپلو کا دورہ کر رہے ہیں @HomeDeptGB@DCGhanche@VOice_OFGB
جی بی میں 2017 سے PMS امتحان منعقد نہیں ہوئی جبکہ باقی صوبوں میں باقائدگی سے ایگزام منعقد ہو رہے ہیں۔ آخر اس کے پیچھے کونسے عوامل ��ارفرما ہے
آسامیاں خالی ہونے کے باوجود چار سالوں سے یہ ٹیسٹ کیوں لٹکا ہوا ہے؟
@pamirtimes @RandhawaAli @AbdulKhalidPTI @VOice_OFGB
Given the exigency of Covid vaccination, section 144 imposed in District Skardu requiring:
a) All Government employees to get vaccinated till 15th July
b) All private sector workers to get vaccinated till 20th July
c) All eligible population to get vaccinated till 31st July
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کے عظیم سپوت حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 22 واں یوم شہادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے۔ فورس کمانڈر گلگت بلتستان نے شہید حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
A stupendous and comprehensive session on"Community Policing" was arranged by Gilgit Baltistan Police with the collaboration of Voice of GB.The session aimed at the Involvement of general public.
@RandhawaAli @DrMianSaeed
سکردو : قومی ہیرو و سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نےکیڈٹ کالج سکردو میں بین الاقوامی معیار پرتعمیر کیے گے سکواش کمپلیکس کا افتتاح کیا۔
@AbdulKhalidPTI@VOice_OFGB
سکردو
ایس پی سکردو ماریہ مصطفی کچورا پنچ گئی فائرنگ کرنے کے واقعہ کی تحقیقات جاری عین شائدین سے پوچھ گچھ شروع
زرائع
@marea_mustafa @DCSkardu@IDGB_Official@VOice_OFGB
نیوز الرٹ سکردو
کچورا مین زمین کے تنازعہ پر جھگڑا صوبائی وزیر تعمیرات عامہ وزیر سلیم کے پولیس گن مین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کرکے فرار ھوا تھا تھانہ آئیرپورٹ کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کچورا تھانہ کے ایس ایچ او کے
حوالے کردیا گیا ھے..
@VOice_OFGB@RandhawaAli
اہم اطلاع!
گلگت بلتستان کی جغرافیائی حدود میں داخل ہونے والے 18سال سے زائد عمر کے سیاح حضرات کے لیئے COVID-19 ویکسینیشن سرٹیفیکٹ لازم قرار۔
بغیر سرٹیفیکیٹ آمدورفت پر پابندی عائد اور رہائش فراہم کرنے والے ہوٹل سیل کرنے کا فیصلہ۔
@RandhawaAli@abdulrahmanbuk@VOice_OFGB
کھرمنگ میں نہتی خاتون پر ڈنڈے اور پھتر سے حملہ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بناکر ملکی سطح پر علاقے کو بدنام کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
@DIG_MakhdoomQB@DCSkardu@VOice_OFGB
تازہ ترین اپڈیٹ ۔۔
مہدی آباد واقعے میں خواتین پر بدترین تشددسے حاملہ خاتون کی مبینہ طور پر تین ماہ کا بچہ ضائع ایک خاتون کے ناک توڑ دئے ایک کی سر پھوڑ دی
@DIG_MakhdoomQB@DKharmang@pamirtimes@VOice_OFGB