لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلباء کو کالجز سے نکالنے سے روک دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پالیسی میں تبدیلی کی سزا طلباء کو نہیں دی جانی چاہیے، جبکہ افغان طلباء کے حوالے سے متعلقہ معاملے پر عدالتی کارروائی جاری رہے گی۔
#VoiceupPakistan#LahoreHighCourt
پاکستان میں ایپل کو موبائل مینوفیکچرنگ ایکو سسٹم کا حصہ بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کو انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے بتایا کہ ایپل کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ مارکیٹ میں لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،
#VoiceupPakistan
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے لندن دورے کے اخراجات سے متعلق تنقید کے بعد صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے دورے کے لیے سرکاری خزانے سے کوئی رقم استعمال نہیں کی بلکہ تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔
#VoiceupPakistan#MaryamNawaz
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک شہری کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پوسٹر تک پہنچنے کے لیے اونچی دیوار پر چڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ شہری نے شرٹ اتار کر پوسٹر کو صاف کیا، اسے سلامی دی اور بعد ازاں شرٹ پھاڑ کر تصویر صاف کرنے کے لیے استعمال کی۔
#VoiceupPakistan#AsimMunir
ڈاکٹر انعم فاطمہ کی اہم تقرری، اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مقررپاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کی BS-18 ا۔#AnumFatima#Islamabad#ICT#PAS#Pakistan
بنو سٹی میں دوستی سے انکار پر نوجوان ساحل کے قتل کا مبینہ واقعہ، پولیس کی کارروائی شروعبنو سٹی کے علاقے میں نوجوان ساحل ولد حشمت کو مبینہ طور پر دوستی سے انکار پر سلیمان ۔#Bannu#KhyberPakhtunkhwa#CrimeNews#Police#Pakistan
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول 370.80 اور ڈیزل 398.04 روپے فی لیٹر ہوگیاحکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3.05 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ۔#PetrolPrices#DieselPrices#Pakistan#FuelPrices#Inflation
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کے مستقبل کے حوالے سے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک مہربان، ایماندار اور اچھے کردار کا انسان بنے، مضبوط اقدار اپنائے اور اپنے والد کی خواہش کے مطابق حافظِ قرآن بنے۔
#VoiceupPakistan#ShoaibMalik#Izhaan#HafizEQuran
خیبرپختونخوا حکومت نے احساس بزرگ کارڈ کے تحت 60 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کو بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی سہولت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے پر سالانہ تقریباً 935 ملین روپے لاگت آئے گی، جبکہ مستحق افراد کی تصدیق نادرا کے ذریعے کی جائے گی
#KhyberPakhtunkhwa#BRT
خیبرپختونخوا پولیس میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی کا بڑا اقدام، خصوصی پولیس یو اے وی ڈویژن قائمخیبرپختونخوا پولیس نے مبینہ طور پر پولیسنگ، نگرانی، انٹیلی جنس معلومات کے حصول او#KhyberPakhtunkhwa #KPPPolice#DroneTechnology#CounterTerrorism#Pakistan