یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونے والا ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ آج اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ شہید کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کریں🤲
ایک رضاکار چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ
”آگ کے اندر بچے رو رہے ہیں۔“
غزہ شہر میں ایک اپارٹمنٹ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور تین بچے بری طرح جھلس گئے۔۔
چارسدہ میں عوامی سمندر! قافلہ جوں جوں آگے بڑھ رہا ہے، عمران خان کے چاہنے والوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ عوام کا جذبہ، اپنے قائد سے محبت اور حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری ہے!
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کا عظیم قافلہ بخشو پل پشاور میں،
عوام اور کارکنان کی جانب سے قافلے کا پُرجوش استقبال کیا جا رہا ہے۔
الحمدللہ پشاور سے چارسدہ کی جانب مارچ رواں دواں ہے، کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر موجود ہے
یہ صرف ایک مارچ نہیں، اپنے قائد عمران خان سے وفاداری اور حقیقی آزادی کے عزم کا اظہار ہے جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے، یہ جدوجہد جاری رہے گی، انشاء اللہ
@MNAFaheemPTI
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کی اہم ترین گفتگو 🔥🔥
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوابی سے آگے پیدل جانے کا پلان بالکل زبردست ہے لیکن اگر ہم مارگلہ کی پہاڑیوں سے اسلام آباد میں داخل ہوں تو اس سے بڑا سرپرائز حکومت کیلئے اور کیا ہوگا۔