Bilawal Bhutto’s promise of 300 free electricity units has devolved into a mega corruption scandal.
Investigation reveals how billions were looted from the World Bank funded Sindh Solar Home Systems project.
For complete video, click the link below:
https://t.co/chJU67H7Jq
موجودہ ناقص و فرسودہ نظام کی بدولت چند خاندانوں نے کھربوں روپے کی کرپشن سے اپنی ذاتی سلطنتیں قائم کی ہوئی ہیں۔ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ، مضبوط اور خوشحال وطن بنانےکیلئے ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے ایجنڈے پر فوری پیش قدمی کی جائے۔ آراکین مرکزی کمیٹی #Pakistan
کراچی میں اج دوران ریلی شرپسند عناصر کی بدمعاشی۔
کس طرح خواتین کو حراساں کیا جا رہا ہے لیکن افسوس تحفظ کی دعوی دار سندھ حکومت ستو پی کر سو رہی ہے۔
#Karachi#Sindh#Pakistan
Violence & property damage in #Karachi by PPP backed mobs on #SindhCultureDay is unacceptable.
Our city deserves peace & order.
This is precisely why new administrative units are needed for better governance and public safety.
#Sindh@peaceforchange@OfficialDGISPR#Pakistan
@HussainImranVOK This kidnapping, torture, forced confession is utterly unacceptable.
Where are our law enforcement agencies?
@OfficialDGISPR@peaceforchange
Allowing such vigilantism means living in a state of anarchy, not a republic.
#Karachi#Pakistan
@WasayJalil اللہ تعالیٰ مرحومہ شمائلہ عمران فاروق باجی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ان کے تمام اہل خانہ سے میری دلی تعزیت۔
@WasayJalil@MQMTelevision@Shehzad89 As someone actually FROM urban Sindh, let me clarify: our issues are with POOR GOVERNANCE of PPP, not with any ethnic group.
Your focus should be on verifying facts and addressing governance failures, not amplifying divisive narratives.
#UrbanSindh#Karachi#Pakistan#Sindh
@amberdanishh Absolutely in agreement! You cannot hide a filthy record of mismanagement behind the shield of ethnicity.
PPP’s bad governance knows no ethnic bounds, it has hurt both Sindhis and non-Sindhis.
#Karachi’s crumbling infrastructure is a results of PPP��s systemic corruption.
@s_faisalhussain@WasayJalil Let me be clear: As a Karachiite, I love Sindhis & their culture. What I hate is the failing governance of PPP in our province.
Don't twist political criticism into ethnic hatred.
Your narrative is bullshit @Shehzad89.
@AliRazaShaaf Nothing new. This is how cult politics has always worked in #Pakistan.
#PPP with its "Bhuttoism," in #Sindh.
#PMLN with its "Sharifs Legacy" in #Punjab.
#AltafHussain's hold in #Karachi.
#IK isn't the first "intellectual threat," just the latest one wearing a different cloak.
تاجروں نے کراچی اور حیدرآباد میں کاروبار بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے سندھ حکومت کو ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا۔
کراچی کی تاجر برادری نے شہر میں سرمایہ کاری کیلئے پنجاب اور اسلام آباد جیسا پرامن ماحول دینے کا مطالبہ کیا۔
کراچی میں تاجر برادری کو منظم بااثر بھتہ خور گروہ حکومتی سرپرستی میں نشانہ بنا رہا ہے جس کا واحد مقصد یہی نظر آتا ہے کہ کراچی میں ہونے والی سرمایہ کاری کو روکا جائے اور شہر میں امن و امان کی بدترین صورتحال سے بددل ہو کر تاجر شہر چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں۔
سیکیورٹی ادارے کراچی کو "محفوظ شہر" بنانے کیلئے آپریشن کا آغاز کریں جس کے ذریعہ بھتہ خوروں، دہشت گردوں، ڈاکووں، ٹارگٹ کلرز اور اسٹریٹ کرمنلز کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔
#Karachi #Pakistan #Sindh #Punjab
@OfficialDGISPR
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ پاکستان کی سب سے مضبوط شخصیت فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہے، مہربانی کریں کراچی کو ریسکیو کیجیے، کراچی کی سرپرستی کیجیے، شہرمیں کاروباری لوگوں کو بہت تکلیف ہے، اگر آپ نہیں کریں گے تو کراچی والے مجبوراً اپنا کاروبار بند کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک مہینے کا ٹائم دیا ہے تمام وہ ادارے جو کچھ کرتے ہیں اس کے خلاف کارروائی کریں، بھتہ خوروں کو لوگوں کو یہاں لے کر آئیں۔ چیئرمین حسن بخشی کا کہنا تھا کہ پہلے ہمارے دفتروں پر فائرنگ ہوئی پھر ہمارے لوگوں پر اور اب شہادتیں ہو رہی ہیں، اب بہت ہو گیا ہے، یہ سب برداشت سے باہر ہو گیا ہے، ایک جگہ بھتہ خور تنگ کر رہے ہیں دوسری جگہ اداروں میں ایسا جوس نکالا جا رہا ہے جیسے گنے کا جوس نکالنے کے بعد اس کے کچرے کو بھی مشین میں ڈال کر مزید نکالا جاتا ہے۔
#TOKAlert #Karachi #HassanBakshi
آباد کے چیئرمین حسن بخشی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور فوج سے کراچی بچانے کی اپیل کر دی۔
اگر آپ نہیں کریں گے تو کراچی والے مجبوراً اپنا کاروبار بند کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک مہینے کا ٹائم دیا ہے. ادارے ظلم بند کرائیں اور تحفظ دیں۔
#Karachi#Pakistan@OfficialDGISPR
پیپلز پارٹی کا ہر دور حکومت کرپشن لاقانونیت کی سیاہ داستان ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی آڑ میں جرائم کا مربوط سسٹم چلا رہی ہے۔ نسل پرستوں نے سیاست کو مذموم کاروبار بنا کر پاکستان کی جڑیں کاٹنے اور سندھو دیش کی سرپرستی و سہولت کاری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اراکین مرکزی کمیٹی
کراچی میں تاجر برادری کو منظم بااثر بھتہ خور گروہ حکومتی سرپرستی میں نشانہ بنا رہا ہے۔ سیکیورٹی اداروں کاکراچی کو "محفوظ شہر" بنانے کیلئے جرایم پیشہ عناصر اور انکے سرپرستوں کے خلاف بے رحم آپریشن ناگزیر ہوچکا ہے۔ اراکین مرکزی کمیٹی #Karachi#Pakistan@OfficialDGISPR
پاکستان کو بدترین معاشی صورتحال سے باہر نکالنے اور عوامی خوش��الی کیلئے سندھ کے شہری علاقوں کو دیہی سندھ کے کنٹرول سے آزادی اور کاروباری و تاجر طبقہ کو پر امن ماحول فراہم کرنا ضروری ہے۔اراکین مرکزی کمیٹی #Karachi #Pakistan
@OfficialDGISPR
ڈاکٹر ندیم نصرت اور اراکین کمیٹی نے کہا کہ وائس آف کراچی کی ٹیم کا ایک ایک رکن شمائلہ فاروق کے سوگوار لواحقین خصوصا انکے صاحبزادوں کے غم میں ��رابر کا شریک ہے اور ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی جوار رحمت میں اعلی مرتبہ عطا کرے۔