@RShahzaddk یہ جسٹیفکیشن ہے ڈاکٹر کے پاس، ج�� جلتے بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے، اور آدھا اسٹاف ہاسپیٹل میں موجود ھی نہیں تھا۔۔۔اسکا لائیسنس کینسل کیا جائے۔۔۔۔
@OfficialHaseebA تم لوگ ذہنی مفلوج ہو کیا، 15 بچے جلس کر مرگئے، تم ایک دوسرے پر سیاسی گند ڈال رہے ہو۔ اب سمجھ آرہا ہے کے اس ملک کے حالات بہتر کیوں نہیں ہوتے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے جاہل لوگ ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کر کے نکل ناتے ہیں۔۔
🚨 BREAKING:
At least 380 people are reportedly missing after a devastating flash flood struck near the Nepal–Tibet border.
Rescue and search operations are underway as authorities assess the scale of the disaster. Families remain anxiously awaiting news of their loved ones.
⚡️ DEVASTATING: At least 380 people are reportedly missing after a flash flood hit near the Nepal-Tibet border.
Prayers for the missing and everyone affected. 🙏
#Nepal#Tibet#FlashFlood
مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کے نیچے اسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، ایک پمز اور دوسرا پولی کلینک۔ سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ کرنا تھا، مشین خراب۔ آج 15 ماوں سے بچے چھن گئے۔ 3 اسپتال ٹھیک سے نہیں چل پا رہے، ابھی اس بندے نے نئے صوبے بنوا کر وہاں سسٹم ٹھیک کرنا ہے
پمز ہسپتال کے باہر عوام کا شدید احتجاج، نااہل وزیر صحت کے خلاف نعرے گونج اٹھے۔ وزیرِ اعظم نے بلی کا بکرا کسی اور کو بنا دیا، لیکن عوام بخوبی جانتے ہیں کہ اصل قصوروار کون ہے۔
#RemoveMustafaKamal@KamalMQM
عوام کا پمز ہسپتال کے باہر شدید احتجاج، نا اہل وزیر صحت کے خلاف نعرے لگ گئے، وزیر اعظم نے بلی کا بکرا کسی اور کو بنا دیا لیکن عوام جانتے ہیں اصل قصوروار کون ہے۔
#RemoveMustafaKamal@KamalMQM