Happy Birthday to the only person who truly understands my problems... me! 🥳🎂 Another year older, wiser, and somehow still ridiculously good-looking and fit (MashaAlla parho). Cheers to surviving another trip around the sun! 🎉😎
بریڈ اینڈ سرکس
ملک سے مڈل کلاس تو ختم ہی کردی گئی جو کہ دانشور لوگ تھے یا کچھ انقلاب کی طرف چل سکتے تھے۔
بریڈ : ایک غریب سے غریب تر رہ گیا یے جسکو اپنے اور اپنے بچوں کی روٹی دوائی کی فکر ہے انکا انقلاب یہ یے کہ ایک ماہ کا الحمدللہ خرچ پورا ہوگیا اور اوکھے سوکھے بچوں کی فیس بھی بھردی۔
سرکس: دوسرا ہے اشرافیہ طبقہ جو کہ باہر گولیاں چل رہی ہوں لیکن concert کروا کر ناچ رہے ہوتے ہیں ۔ اس ملک میں نوکری وغیرہ کرتے ہیں یا اگر رہتے ہیں تو مال کمانے کے لیے انکا اصل مال دولت جائداد اور بچے تو باہر ہی ہوتے ہیں ۔ انکا انقلاب کیفے ریسٹورنٹ ورلڈ ٹور ڈانس عیاشی نئی سے نئی گاڑیاں ہیں ۔
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
ایک تو نون لیگ والوں کو انگریزی سمجھ نہی آتی اور یہ مٹھائی بہت جلدی کھا لیتے ہیں بعد میں پھر پچھتاتے ہیں ۔ نون لیگ یہ تاثر دے رہی ہے کہ جنرل فیض کو وردی کے اندر رہ کر جو کچھ انہوں نے نمرود لیگ کے ساتھ کیا اسکی سزا ملی ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔نوازشریف میں اتنی اخلاقی جرات ہوتی تو وہ پریس کانفرنس کرکے کہتا کہ آج ووٹ کو عزت مل گئی ہے کیونکہ انکو بھی پتہ ہے جنرل فیض کو وردی میں سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے ہر سزا نہی ملی۔ بس اپنے جاہل ووٹرز کو بے وقوف بنا رہے
#KhanInSolitaryConfinement
@khokhr_pedia کیا اپ جانتے ہیں🤔
پاکستان ایک ایسا انصاف پسندانہ ملک ہے
جہاں موٹر بائک ہیلمٹ کے بغیر چلانا تو ناجائز ہے
لیکن دو دفعہ ریٹائرمنٹ کے بعد تیسری دفعہ عہدے پہ بیٹھنا ائین کے عین مطابق ہے