@M_IMRANMEHAR@PTIofficial پتر نون ليگ نے ابتدا سے آج تک مخالفين کو کچلنےکےلئے دھونس،کردار کشی،بليک ميلنگ،جعلی کاغذات،آڈيو ويڈيوز، پمفليٹس،ميڈيا مينجمنٹ،کرپٹ عدالتيں، تمام قانونی ادارے اور پيسےکا استعمال کيا ہے!اگر ان سب سےکام نہيں چلا تو بندہ لقمہ اجل! بلکل جيسے مافيا، الکپون، پبلو ايسکوبار کام کرتے تھے!
@SHABAZGIL حج سرکاری يا غير سرکاری ہو ،کم سے کم بندہ پر اتنا تو فرق پڑنا چاہئے کہ حرام حلال ،جھوٹ سچ، اور شرعی اور غير شرععی معاملات ميں تفريق کر سکے، ويسے حرام اگر منہ کو لگ جائے تو عاصمہ کی طرح کے ٹاؤٹ عالم وجود ميں آتے ہيں، اب اگر يہ کمبل چھوڑنا بھی چاہيں تو کمبل انھيں نہيں چھوڑے گا
@QamarSohail09 يہ صورت حال حالات کو مزيد سنگين بنائے گی، ظاہر ہے افواج پاکستان ممکنہ حملے کی صورت ميں ناصرف بھرپور دفاع کرے گی بلکہ شديد حملہ آور بھی ہو گی، اللہ سبحانہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے!