Islamic Fundamentalist. Loving, Patriotic Pakistani. crazy about Hollywood movies, hate Angloxason Democracy and managed to understand no one cares about anyone
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللّہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لیئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
ُ(سورۂ ابراہیم، ۴۲)
@MaleehaHashmey جو ملک میں بیٹھ کر عوام کی جیبوں پر ڈاکے اور زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں ان کا کیا؟ لگتا ہے سب نام کے مسلمان ہیں کیونکہ انہیں یقین ہی نہیں کہ اوپر بھی کوئی ذات بیٹھی ہے جو سب دیکھ رہی ہے اور کبھی بھی وہاں سے رسی کھینچی جا سکتی ہے!
BEE 🐝 HAPPY HONEY
100% organic honey directly harvested from the wilderness of South Punjab, Pakistan. Available in different tastes and Packings (Lahore only)
اگر ہمت ہے کہ تو آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی بحری جہاز تعینات کرکے اور آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائے۔ ایرانی بحریہ کا ڈونلڈ ٹرمپ کوکھلا چیلنج