Shahi Dish se Zayqoon tak ka safar 🌙
Founder & CEO Waseem Umar khud bata rahe hain hamari brand story — aur sath dekhiye hygienic lacha paratha making process 👨🍳✨
Naya naam, wahi trusted taste 😋
Zayqoon Foods ki taraf se aap sab ko Ramzan Mubarak.
Order: 📞 03453451231
#Ramzan
ایک کمرے کا مکان ایک پنکھا اور دو سیور
مئی جون جولائی اور اگست کے بل
169 یونٹ کا بل 2540
140 یونٹ کا بل 2059
203 یونٹ کا بل 6496
119 یونٹ کا بل 5763
#KElectric#Karachi#Liaquatabad
آج کل لوگ اپنے مالی حالات سے پریشان ہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا وہ کیا کریں تو ایسے حالات میں آپ ان کو یہ دعا دیجئے خاص طور پر اپنے ماتحت افراد کو ان شاء اللہ اس سے جہاں ان کی پریشانیاں حل ہوں گی وہی�� آپ کو بھی آسانیاں ملیں گی
میں آپ احباب کیلئے دعا گو ہوں آپ میرے لئے دعا کیجئے
یہ ریڈیو پاکستان ہے
اس وقت صبح کے 𝟏𝟎 بجکر 𝟑𝟎 منٹ ہوئے ہیں آپ مجھے سنیں یا نہ سنیں 𝟏𝟓 روپے ماہانہ آپ نے ٹیکس ادا کرنا ہے
کیونکہ آپ کا دادا فری میں ریڈیو سنتا تھا😁
#KElectric#Radiopakistan
#خاتم_النبیین_محمدصلى
سویڈن میں سرکاری سرپرستی میں قرآن پاک ج��ائے جانے کی سخت مذمت کرتے ہیں
سویڈن میں عید کے وقت مسلمانوں کے سامنے سرکاری سرپرستی میں قرآن پاک جلائے جانے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،حکومت پاکستان سویڈن کے سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروائے