پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
یہ درندگی ہے،یہ دہشتگردی ہے، یہ بدترین جہالت ہے۔
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
ان قاتلوں کو اسی طرح کھلے میدان میں نمونہ عبرت بنایاجائے۔
ریاست کو پشتون و بلوچ خطے فقط بارود اور جنگی نقشوں کی صورت دکھائی دیتے ہیں۔
جہاں نہ علم پنپتا ہو نا زیست کو امان ہو اور جہاں ریاست تحفظ کے بجائے خود ماروائے عدالت قتل عام میں ملوث ہوایسے اجاڑ دیاروں میں ہرقتل معمول ہے۔
بلوچستان کا حالیہ سانحہ اسی بےاعتنائی و جبر کی تازہ گواہی ہے۔
ایک نام نہاد جرگے نے عدالت بن کر دو انسانوں کو قتل کر دیا کیا اس خلاف اسلام اور خلاف قانون جرم کے بعد پاکستان کی کسی عدالت اور کسی ادارے میں اتنا دم ہے کہ اس لاقانونیت میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزا دے؟
The attack on Gilaman Wazir in Islamabad is a very sad incident. He is in a critical condition in PIMS hospital and my prayers are with him for his early recovery @GilamanPashten 😞♾