دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کو مشکل وقت میں حوصلہ دے…
اور پھر وہی مشکل وقت کی ویڈیو بنا کر گروپ میں ڈال دے 😂😂
الصديق الحقيقي هو الذي يشجعك في أصعب أوقاتك…
ثم يصوّر نفس الموقف وينشره في المجموعة 😂😂
جربت كثير تطبيقات لتحويل الفلوس، بس مع برق @barq_app التحويل صار أسهل وأسرع، بدون رسوم مخفية و يوصل في نفس اللحظة ⚡️🇸🇦🇵🇰
> #برق#السعودية@Barqorg@barq
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں ۔
کس فخر سے ہمارے رب نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے..۔
کمپنیاں جس وقت ہمیں بلاتی ہیں ہم بھاگے بھاگے پہنچتے ہیں۔ہمارا مالک بلائے تو سالہا سال نہیں جاتے۔
اس شخص کی ویڈیو دیکھ کر شاید آپ بھی میری طرح فجر کی نماز کبھی نہ چھوڑنے کا عہد کر لیں۔
زید حامد نے خاموشی توڑ دی، کہا یہودیوں نے عاصم منیر کو پال رکھا ہے اور نون لیگ کے ذریعے ذہن سازی کروا رہے ہیں تاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار ہو اور ابراہام معاہدے پر دستخط کیے جائیں۔
اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے ایک آرٹیکل لکھا کہ Asim Munir A New Era of Open Support for Israel یہ ویب سائٹ اب پاکستان میں بین کر دی گئی ہے اور بغیر وی پی این کے نہیں کھل رہی یہ ساری چیزیں عجیب ہو رہی ہیں ! طارق متین ۔۔۔