کبھی یہ نہ سوچو کہ ہارو گے تو کیا ہوگا
ہمیشہ یہ سوچو کہ جیتو گے تو کیا ہوگا!
جیت گئے تو آزادی، نیا پاکستان، حقوق، آئین و قانون کی بالادستی، ہنستا مسکرتا خوف سے آزاد معاشرہ۔ اور سب سے بڑھ کر پاکستان کا سب سے عظیم لیڈر عمران خان!
موت برحق ہے، ایک دن آنی ہے لیکن زندگی جتنی بھی ہے، اسے رائیگاں نہ جانے دیں
کور کمانڈرز کانفرنس سے آج جو نئی دھمکی ملی ہے اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہم ڈرے ہوئے ہیں ہمارے قریب آئے تو گولی مار دیں گے۔
بلکل ویسے ہی جیسے ایک ڈرا ہوا شخص دوسرے کو کہتا ہے میرا پاس مت آنا۔ میں گولی چلا دوں گا۔
پھر بتایا جاتا ہے کہ ہم ادارہ ہیں۔ ادارے ایسے دھمکیاں دیتے ہیں؟
کیپٹن صفدر ندیم انجم کی منجھی ٹھوک رہے تھے کہہ رہے تھے کہ ڈفر انسان تھا اسے نکال باہر کیا گیا، مجھے نہیں پتا کیپٹن صفدر کا کیا مسئلہ ہے
لیکن میں جانتا ہوں ندیم انجم انتہائی overrated جرنل تھا اس نے سلیم صافی اور اس جیسے دوسرے صحافیوں سے اپنی مارکیٹنگ کروائی، یہ لوگوں کو اپنی تصویر فوٹو شاپ کے لیے بیجھتا تھا پھر وہ تصویر لڑکیوں کو بیجھتا تھا
یہ احساس کمتری کا مارا شخص تھا جو اپنی گندی شکل لے کر ارشد شریف کے جنازے میں بھی آ گیا
عدیل راجہ
کوئی بات نہیں ۔۔۔ ایسے بیانات پہلے بھی جاری ہوتے رہے ۔۔ بلکہ گھنٹوں کی پریس کانفرنسیں بھی ہوتی رہیں ۔۔
فیصلہ کن طاقت ۔۔۔ صرف اللہ ہے
ریاست میں فیصلہ کن طاقت صرف عوام ہوتے ہیں
آئین پاکستان کی ابتدا بھی اسی سے ہوتے ہی۔
کوئی ادارہ یا فرد یا شخص اگر عوام کے اس آئینی حق کو طاقت کے زور پر چھیننے کی کوشش کرے تو اس پر آرٹیکل 6 واضح بتاتا ہے کہ اس کا کیا کرنا ہے۔
لانگ مارچ اٹل، نتائج آنا شروع، خان کیس لگا دیا، کل خان پیغام، 5اکتوبر بڑا دن بننے والا۔۔۔
مزاکرات میں کیا ہوا؟
خان دیوانوں کا ایک گھنٹے میں 4 کروڑ فنڈ
فیلڈ مارشل اجلاس،9جرنیل ترقیاں اچانک،
گڈطالبان فوجی گٹھ جوڑ
https://t.co/hxVZDJa0yk
اگر حکومت چاہتی ہے کہ 4 اکتوبر کا احتجاجی کال واپس لیا جائے تو اعتماد سازی کے لیے ایک واضح قدم اٹھائے:
تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کرے،
عمران خان، ان کی بہنیں، اہلیہ، دیگر پی ٹی آئی رہنما، ایمان مزاری، ماہ رنگ بلوچ اور دیگر۔
یہ ایک آسان مگر مؤثر اقدام ہوگا۔ 💯
ایک طرف حکومت مذاکرات کر رہی ہے اور دوسری طرف کور کمانڈر کانفرنس کا انتشاری اور تقسیم پیدا کرنے والا اعلامیہ انہتائی قابل مذمت ہے ایسے موقعے پہ جب ملک کو بچانے کی کوشش کرنی چاہیئے کور کمانڈرز کی طرف سے عوام کو دھمکیاں مایوس کن ہیں!
لانگ مارچ اپنی جگہ جاری رہے گا، جبکہ مذاکرات بھی ساتھ ساتھ ہو سکتے ہیں۔ لانگ مارچ کے دوران بھی بات چیت ممکن ہے اور اسلام آباد پہنچنے کے بعد بھی مذاکرات کا راستہ کھلا رہے گا۔
ہم نے اپنے مطالبات بالکل سادہ اور واضح رکھے ہیں، بات چیت تو بہرحال کرنی ہوتی ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان
فیلڈ مارشل بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔ 26 نومبر پر پرامن لوگوں پر گولیاں چلا کر تشدد کرنے والے اور 9 مئی کروانے والے انتشاریوں سے ایسے ہی نمٹا جانا چاہیے۔ بنگالیوں نے بھی ایسے ہی نمٹ کر آزادی حاصل کی تھے 👍
@ARYSabirShakir یہ فوج اور کور کمانڈر کی کھل اوقات ہیں۔
یہ اپنے قوم کو دھمکیاں دے کر دنیا کے سامنے اپنی اصلیت اشکارہ کر رہے ہیں
اپنی عوام کو دھمکیاں دینا سب سے بڑی کمزوری ہوتی ہے
بلوچستان اور کے پی انکے لئے نو گو ائریا بنا ہوا ہے
اتنا گندھ پہلا رہے ہیں کہ اس پہ تنقید کی جگہ بھی نہیں بن پا رہی
کل کہا گیا توبہ توبہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور آج ساری کانفرنس ہی اپوزیشن کی سیاست حکومت پر کر ڈالی اور حسب معمول اپوزیشن کو دھمکیاں دینے کیلیے اعلی ترین عسکری فورم کو استعمال کیا گیا
کل انجینئر شریف سے غلط بیانی کیوں کرائی؟؟ انکی ساری پریس کانفرنس کو جھوٹا کہہ دیا
چیرمین NAB لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نظیر بٹ نے مکھنیال ہری پور کا جنگل کاٹ کر 1ہزار کنال پر اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا ڈالی لیفٹننٹ جنرل نظیر بٹ جب کور کمانڈر پشاور تعینات تھے اس وقت کے سیکرٹری ماحولیات عابد مجید نے ہری پور کے مکھنیال میں 1 ہزار کنال جنگلات کی زمین کی الاٹمنٹ میں ان کی مدد کی
کہانی کا دوسرا رخ اس وقت سامنے آیا جب عابد مجید محکمہ صحت میں سرکاری ہسپتال کے سامان کی خریداری میں مبینہ اربوں کی بے ضابطگیوں پر ان کے خلاف کروائی ہوئی اور گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوۓ تاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی عابد مجید کے خلاف مبینہ انکوائری کرنے والے NAB افسر کو NAB سے باہر بھیج دیا گیا
اگر یہ درست ہے تو بہت سنگین الزام ہے
شہباز گل
آغا شیخ سرور کی ریپورٹنگ کی کمی پوری پی ٹی آئی محسوس کر رہی ہے۔ حکومت اسکی بیباک ریپورٹنگ سے شدید خوفزدہ رہتی۔ آج حکومتی خوف نے آغا کو جیل میں رکھا ہوا ہے
#ReleaseAghaSheikhSarwar
کل ہی DGISPR نے کہا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور آج پھر دھمکی آ گئی۔
9 مئی کے حالات کس نے اور کیسے پیدا کئے اس پر غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن ضرور بننا چاہیے۔