“پی ٹی آئی کی کرپشن کہانیاں اب ایوانِ بالا تک پہنچ گئیں! سینیٹ کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی فنڈز میں اربوں کی کرپشن کا پردہ چاک کر دیا۔
#پختونخوا_کے_چور”
“فاتا کے 44 ارب روپے کے فنڈز میں خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن!
سینیٹر ہلال الرحمان نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
#پختونخوا_کے_چور”
“خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کے نام پر کرپشن کا بڑا انکشاف!
ایک مریض کے ایک ہی بیماری کے لیے ایک مہینے میں 10 آپریشنز کا جھوٹا ریکارڈ ڈال دیا گیا۔
#پختونخوا_کے_چور”
خیبرپختونخوا میں کرپشن عروج پر ہے۔ ٹمبر مافیا اسکینڈلز، جعلی لائسنس، اور سوشل میڈیا کے نام پر اربوں کا گھپلا ہوا۔ صحت کے فنڈز سیاسی مقاصد پر خرچ ہو رہے ہیں۔ بدترین حکمرانی کا ذمہ دار کون؟
#گنداپور_حساب_دو
خیبرپختونخوا میں گنداپور حکومت کی کرپشن:
•جنگلات کی غیر قانونی کٹائی
•اربوں کے فنڈز جلبوسوں پر ضائع
•جعلی ڈرائیونگ لائسنس اور میڈیکل فراڈ
#گنداپور_حساب_دو
حلیمہ خان کی پریس کانفرنس نے عمران نیازی کی حقیقت بے نقاب کر دی، جہاں دہشت گردوں کے خاتمے پر افسوس جتانا ملک دشمنی کی واضح مثال ہے۔ قوم کو ایسے بیانات کی مذمت کرنی چاہیے۔ #ملک_دشمن_سیاست
امریکہ کی گود میں بیٹھ کر ملک کے خلاف سازشیں کرنے والے خود اپنی شکست تسلیم کر رہے ہیں۔ یوتھیوں کو چاہیے کہ ملک دشمن پراپیگنڈے سے ہٹ کر اپنے لیڈر کی مثبت باتیں سیکھیں اور قومی ترقی کا حصہ بنیں۔ #ملک_دشمن_سیاست
امریکہ کی پابندیوں پر خوشی منانے والی پی ٹی آئی کو پاکستان کے کامیاب میزائل تجربے نے خاموش کر دیا۔ ملک دشمن عناصر کو سمجھنا ہوگا کہ ہماری دفاعی صلاحیتیں کسی کے دباؤ میں نہیں آتیں۔ #ملک_دشمن_سیاست
عمران نیازی کی ملک دشمن سیاست کا یہ سچ ہے کہ وہ پاک فوج کے خلاف زہر اگلتے ہوئے بنگلہ دیش کے غدار کو ہیرو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب کہ بنگلہ دیش کے عوام نے اسے غدار قرار دے کر اس کے مجسمے توڑ دیے۔ #ملک_دشمن_سیاست
ملک دشمن سیاست نے ہمارے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر کے راستے سے ہٹا کر جرم کی گہری کھائی میں دھکیل دیا ہے۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ اپنا مستقبل روشن بنانا ہے یا مفاد پرست سیاست دانوں کے ہاتھوں کھلونا بننا ہے۔ #ملک_دشمن_سیاست
عمران نیازی وہ سیاستدان ہے جس نے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ملک و قوم کو داؤ پر لگا دیا۔ اس کی ملک دشمن سازشیں ہر پاکستانی کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔
نیتن یاہو ہو یا ٹرمپ، نیازی کی سیاست کا کوئی اصول یا ضمیر نہیں۔
#ملک_دشمن_سیاست
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، مگر پی ٹی آئی کے بلوائی اور لنڈے کے دانشور اسے برداشت نہیں کر پا رہے۔ ان کی تعفن زدہ سوچ ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔
#ملک_دشمن_سیاست
پی ٹی آئی کی خوشی اسٹاک مارکیٹ کی مندی پر واضح کرتی ہے کہ یہ جماعت صرف اقتدار کی خواہش رکھتی ہے، چاہے اس کے لیے ملک کی معیشت اور عوام کا مستقبل داؤ پر کیوں نہ لگ جائے۔
#ملک_دشمن_سیاست
نیازی کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ریاستی اداروں سے اس کی کینہ پرور سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف کارروائی کی مخالفت دراصل ملک دشمنی کے مترادف ہے۔
#ملک_دشمن_سیاست
عمران نیازی کا دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خاتمے پر افسوس ظاہر کرنا اس کی ریاست دشمنی کو عیاں کرتا ہے۔ ایسا شخص ریاست کے لیے خطرہ ہے، نہ کہ رہنما۔
#ملک_دشمن_سیاست
امریکہ کی پابندیوں پر جشن منانے والے کون ہیں؟ میزائل پروگرام پر پابندی کے خوشی کے چراغ جلانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی کا کردار دشمن سیاست کی کھلی مثال ہے، جو پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے!
#ملک_دشمن_سیاست