آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
عینی شاہدین 🚨
یہاں کارکنان کو کھڑے نہیں ہونے دے رہے۔ یہاں سارے کارکنان جمع ہو رہے ہیں اور یہ پولیس آگے بڑھ رہی ہے حملہ آور ہونے کے لیے۔ یہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں کی تازہ ترین صورتحال ہے۔
پنجاب پولیس کی روایتی غنڈہ گردی جاری ہے۔ اڈیالہ جانے والے پرامن کارکنان و عہدیداران کی گاڑیاں روک کر تشدد کرکے انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی