@Saminakhan4000 Ye acha nai hawa seriously v baad
But what about Waziristan swat bannu bajwar 2003 se hum pe chal raha hai uska kya
Our puri Pakistan ka budget yahi kahty hai BLa TTp abi tak q nai khtm kya
Ya buxy hai mulk me elec jetwnaa property bnana
لاہور میں آئی سرجن علی زین سے دو پولیس اے ایس پیز کی جانب سے دباؤ ڈال کر 14 لاکھ روپے لینے کا معاملہ، آئی سرجن کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دیکر مریضہ کو پیسے دلوانے میں اے ایس پی شہر بانو نقوی اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ ملوث ہیں۔ دونوں اے ایس پیز نے مختلف اوقات میں غیر قانونی طور دباؤ ڈال کر ایک مریضہ کو 14 لاکھ روپے دلوائے جبکہ ڈاکٹر نے علاج کے عوض مریضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے تھے اور آپریشن بھی ٹھیک ہوا مگر تعلقات کی بنیاد پر دباؤ ڈال کر مریضہ کے لندن علاج کے نام پر 14 لاکھ روپے وصول کیے گئے اور ڈاکٹر کے سیکیو��ٹی گارڈ کو بھی حوالات میں بند کیا گیا۔
آپ غلط فہمی میں ہیں کہ سیف ہاوس سے لا کر کسی کو بٹھا دیں گے ایسا نہیں ہوگا یہاں یہ نہیں ہوسکتا،آپ کہتے ہیں کہ بیان حلفی ہیں 92 ممبران میں سے ایک بھی بندہ نہیں ٹوٹے گا اگر ٹوٹا تو کےپی کے کی زمین اس پر تنگ کردینگے،صدر پی ٹی آئی کےپی کے جنید اکبر کی پریس کانفرنس