@awarahgard اس میں کوئی شک نہیں کہ وسعت اللہ ایک گھٹیا بےغیرت ہے۔اس کے علاوہ بہت سے لوگ ڈالروں اوروصولی کی بات کر رہے ہیں مگر کسی حرامی کی اتنی ویژن نہیں ہے کہ اس ڈیل کے نتیجے میں پیدا ھونے والے تجارتی اوردیگرمواقعوں سے کیسےفوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں کنجر ہیں اس لیئے سوچ صرف پیسے تک محدودھے
ہم انتظامی بنیادوں پر جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، لیکن ہماری یہ حمایت ایک واضح شرط سے مشروط ہے: پیپلز پارٹی پہلے دو کروڑ سے زائد آبادی اور 6 اضلاع پر مشتمل کراچی کو الگ صوبہ بنانے پر راضی ہو۔ اگر پیپلز پارٹی کے نزدیک بہتر گورننس کے لیے پنجاب کی تقسیم ضروری ہے، تو یہی اصول کراچی پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ یکطرفہ تقسیم کا فارمولا اب نہیں چلے گا؛ پنجاب کو توڑنے کی بات کرنے والے پہلے سندھ کی فیوڈل اشرافیہ کی ضد ختم کریں اور کراچی کے عوام کو ان کا حق دیں۔
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
منیب فاروق کے مطابق پنجاب کے لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟اگر آپ کا تعلق پنجاب سے ہے تو آپ میاں نوازشریف ، شہبازشریف اور مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟
ہاں ؟
نہیں؟
A humble request to the owners of #jalalsons in #Lahore .. I was waiting outside one of your stores where I saw the foodpada rider standing outside on the steps at arpund 3PM today. The temperature was 42° and it was extremely hot. When the rider arrived to collect the order he was assigned, the guard did not allow him to enter the store. Why? Why was he asked to stand outside and wait while his order is prepared? I stayed outside to watch this all. The person with him came out twice to confirm the order and kept him waiting in the sun. No shade. No relief from thr heat. He asked for water and was declined rather snubbed. This is inhuman and racist behavior. Koi khuda ka khouf karein.
@AdvMushtaq_PMLN یہ تو زیادتی ہے اب وہ نمبر تو اسکی پراپرٹی ہے جو اس نے خرید کے لیا ہے اسے کیا وہ کسی اور گاڑی پہ بھی نہیں لگوا سکتا ؟ میں کپتان کا فولوور نہیں مگر اصول کی بات کرنی چاہیے یا پھر اس محکمے کو گاڑی اس کے نام کروا کے دینی چاہیے تھی
یہ ریاست پاکستان کا صبر و تحمل ہے ورنہ ابتک پی ٹی آئی فتنہ نیازی سمیت اُلٹی ٹنگ چُکی ہوتی اِن خبیثوں نے پاک فوج میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کی فوجی افسران کے گھروں میں حملا کیا فوجی جوانوں پر پتھر اور ڈنڈے برسائے میرا بس چلے تو اِن سب کو سرے عام چوک میں لٹکا دوں 😡
میں پختون ہوں، مجھے میری ماں نے پشتون جنا ہے۔ فارسی بولنے والے مجھے افغان کہتے ہیں، اور ہندوستان کے لوگ مجھے پٹھان کہتے ہیں، مگر میری اصل پہچان پختون ہے، میں پختون تھا، پختون ہوں اور پختون ہی رہوں گا۔،
میری پہچان پاکستان ہے۔ میری غیرت اور میری سرزمین سے ہے۔افغانستان کے چینل آمو پر بات چیت
خواجہ صاحب بلکل سہی کہا' اس سے بھی زیادہ سختی ہونی چاہیے۔ جو قانون پر عمل کرتا ہے اسے کسی بات کا ڈر نہیں۔ قانون پر عمل کرو پنجاب گورنمنٹ کی کمائی خود رک جاے گی۔یہ کمائی بتا رہا ہے۔کتنی violation ہوئی وہ نہیں۔عجیب منطق ہے اس کا۔ کچھ ٹھیک کرنے نکلو تو یہ آ جاتے ہیں۔ بس کچھ کہنا ہے۔
آپ اس یہ کیوں نہیں نتیجہ اخذ کرتے کے کہ ھماری سڑکوں کواستعمال کرنے والے شہری ٹریفک قانون کی پابندی کرنا اپنی توھین سمجھتے ھیں_ کسی بھی مصروف سڑک پہ کھڑے ھو کر مشاھدہ کریں کہ کتنے لوگ ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے ھیں_ غیر مصروف سڑک پہ تو قانون کی پابندی کرنے کا سوال ھی نہیں پیدا ھوتا- چنگ چی ایک پاپولر سواری ھے، 80% سڑکوں پہ بغیر رجسٹریشن کے چل رہی ھے یہ حال ٹریکٹر ٹرالی کا ھے_ یہ صرف ایک مثال ھے_ کسی نے ٹھیک کہا کسی ملک میں نظم ضبط اور قانون کے احترام کا اندازہ لگانا ھو تو اسکی سڑکوں پہ عوام کا طرز عمل دیکھیں_ پرانی خراب عادتیں لاڈ پیار سے ٹھیک نہیں ھوتیں قانون کے رٹ نافذ کرنے سے ھوتی ھیں _ ھیلمٹ کتنے فیصد لوگ پہنتے ھیں ؟ کتنے فیصد لوگوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ھے_ میرے ویر اے پاکستان اے ڈنمارک نہیں -
اسد عمر صاحب ہمیں بہت سستے پڑتے اگر وہ معیشت کا کباڑہ کرنے کی بجائے جیٹ استعمال کرتے، تیس گاڑیوں کا کانوائے لے کر نکلتے اور دو کروڑ ماہانہ تنخواہ لیتے۔ اس معصومانہ نیریٹو کی وجہ سے ہم پالیسی میکرز کو ان کے کام کی بجائے ان کی ڈرامے بازی سے جانچنے لگے ہیں۔
وہ شخص جو صحافی ہونے کا دعویدار ہو لیکن اس کے پاس مخالف کو جواب دینے کیلئے مناسب الفاظ نہ ہوں تو یہ صحافت کی توہین ہے ایک صحافی سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ سخت سے سخت بات بھی مناسب الفاظ کے ذریعے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اگر اس کے منہ میں جھاگ اتر آئے اور وہ گالیوں کو ڈھال بنانے کی کوشش کرے تو وہ صحافی نہیں ٹرول ہے