27 ستمبر یوم انقلاب
سٹریٹ موومنٹ قافلہ ابھی میر پور خاص بھی نہیں پہنچا اور عمرکوٹ میں کئی کلومیٹرز تک عوام پھیل چکی ہے۔
#سندھ_کپتان_کا#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
کل رات ہماری فوج نے اپنی قابلیت دکھائی ،جہازوں کی تعریف سے زیادہ ہماری ائیر فورس کی تعریف کریں ،
ہمارے ان بچوں کی تعریف کریں جو اللہ کا نام لے کر جاتے ہیں ،جو جذبہ شہادت لے کر جہاد پر جاتے ہیں ،علیمہ خان
عمران خان کا حکم آ گیا۔۔فارن ریمٹنس اوورسیز پاکستانیوں کو روک دینا یا زیادہ سے زیادہ کم کرنا ہے۔
سجاد برقی کا پوری دنیا میں اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل۔
@SajjadBurki
ترمیم اگر ہوگئ اور میں احتجاج کے ساتھ آگیا تو پھر یا ہماری کفن زدہ لاشیں واپس لوٹیں گی یا پھر عمران خان رہا ہوں گے اور عوامی حکومت ہوگی، شیر افضل خان مروت