سندھ نے ایک بات تو ثابت کر دی ہے کہ عوام اپریل ۲۰۲۲ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ ۲۷ ستمبر کو انشاءاللہ تاریخ رقم ہوگی! عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے انشاءاللہ پاکستان کے ہر کونے سے لوگ نکلیں گے۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
اتنا بھی کیا غصہ کے اگلے انسان کی جمع پونجی سے خریدی ہوئی گاڑی ہی تباہ کر دی جائیں، پنجاب پولیس گاڑی کا نمبر ٹریس کر کے ملزمان تک پہنچ سکتی ہے، اور ایسے عناصر کو انکے انجام تک پہنچا سکتی ہے؟
#CaptainsMonth
The results are out!
You've decided the best ‘pacesetter’ ✨
The indomitable Imran Khan has emerged as the highest-rated captain, beating Virat Kohli, Meg Lanning, and AB de Villiers in the poll 🙌
It breaks my heart to post this graph, but running away from truth never helps
Pakistan's cricket is at its lowest in 50 years, and no one has been able to arrests its fall since the 1990's
/1
آئیسکو آئی نائن میں بجلی کے وولٹیج کی اونچ نیچ روزانہ کا معمول بن چکی ہے جس سے روزانہ قیمتی آلات جل رہے ہیں لیکن اس کا کوئی حل نہیں نکالا جا رہا ۔
#IESCO#electricitydistribution
انیق ناجی 🔥
عمران خان نارمل انسان نہیں صرف ملاقات کا ایک ٹیزر آیا ہے بجلی کی رفتار کی طرح خبر پھیل گئی۔
صرف ایک خبر ہے اڈیالہ سے شفاء شفٹ کرنا ہے لوگوں کا ردعمل دیکھیں جب وہ خود باہر آئے گا تو کیا ہو گا۔
اسمیں کوئی شک نہیں جس طرح عمران خان نے جیل کاٹی باقی سیاستدان تو اسکے سامنے بونے لگنے لگ گئے ہیں
عمران خان اب لوگوں کا پیر بن گیا ہے❤🩹👊
2-شاید شدید بارش سے ٹرانسفارمرز متاثر ہوئے ہیں ۔بارشوں کے موسم میں بجلی کے ٹرانسمشن نظام سے ایسے بہت سے خطرات پیدا ہوسکتے ہیں ۔ امید ہے کہ مزید صورت حال کنٹرول میں ہوگی اور آنے والے دنوں میں شہریوں کو کسی قسم کے خطرات کا سامنا نہیں ہوگا۔
#IESCO#electricity#distribution
کل کی شدید بارش میں ہمارے گھر اور اس کے آس پاس کے بہت سے گھروں میں اچانک ہائی وولٹیج آجانے کی وجہ سے بہت سے الیکٹریکل اپلائنسز خراب ہوگئے ۔لوگوں کا بہت زیادہ نقصان ہوگیا لیکن شکر ہے کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواآئیسکو ڈسٹری بیوشن میں فالٹ کی وجہ سے ہوا
#IESCO#electricity
کیلیفورنیا میں ڈھائی سو سال سے ایک اکیلا تنہا درخت جو نہ جھکا نہ گرا اور نہ جس کو ہوائیں گراسکی۔۔مجھے لگتا ہے جیسے کوئ عمران خان کی بات کر رہا ہے
اداکارہ حناء بیت
اگر آپ کو کال آتی ہے کہ میں TCS سے بول رہا ہوں ۔ آپ کا پارسل آیا ہوا ہے۔کوڈ بتادیں تو ہر گز نہ بتائیں ۔ ورنہ آپ کا واٹس ایپ ہیک ہوجائے گا۔
فراڈیوں کا طریق واردات یہ ہے کہ وہ آپ کے واٹس ایپ کیلئے پیش کرتے ہیں کہ آپ نے فون تبدیل کرلیا ہے ۔ جس کیلئے واٹس ایپ آپ ک کوڈ بھیجتا ہے ۔
"The old colonial master had sailed home; a new establishment, home-grown but colonial in instinct, took his chair. That is the quiet tragedy of our first independence: we did not defeat colonialism so much as change its address."- J. Mansoor Ali Shah https://t.co/JVcYTSmyRz