یہ پشاور میں ایک تاریخی ادارے اسلامیہ کالج کی ایک خاتون ٹیچر کی طرف سے لکھا گیا خط ہے تیرہ سال کی پی ٹی آئی حکومت نے اس عظیم درسگاہ جسے قائداعظم اپنی جائداد دے گے اس کا یہ حال کر دیا کہ تحریک انصاف کے سٹوڈنٹ ونگ کے مرد سٹوڈنٹ نے خاتون ٹیچر کو یرغمال بنا لیا پھر انتظامیہ نے اس سے تحریک انصاف سے وابسطہ غنڈوں کو پاس کرنے کا دباؤ بھی ڈالا
اسلامیہ کالج کا ڈسپلن ایک زمانے میں مثالی تھا یہاں تو سٹوڈنٹ چلتے بھی لائن بنا کر اور سکول کالج کے وقت کے بعد بھی آپ جاؤ تو ایسے صاف ہوتا تھا لگتا نہی تھا یہ کالج ہے پشتون روایات میں خواتین کا بھی احترام کیا جاتا مگر اب سب برباد ہو چکا ہے
بزدار دور میں انمول پنکی نے رشوتیں دیکر خود کو اور اپنے بھائی کو چھڑوا لیا: جبار چودھری
پنجاب بزدار حکومت میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ کا ریٹ ایک لاکھ سے 5لاکھ :ارشاد بھٹی 2020
بزدار دور رشوتوں کا دور !!
اسرائیل کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت ہوشیاری اور چالاکی سے اسرائیل کے امریکہ سے تعلقات خراب کر رہا ہے
نیتن یاہو کو سوتن والی فیلنگ آ رہی ہے چند دن اور گزرے اس نے کہنا ٹرمپ پر پاکستان نے تعویز کروا دیے ہیں 😂😂
تحریک انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی سے میڈیا کا سوال،
آپ کے بیٹے نے کیوں بلیو پاسپورٹ پر اٹلی جا کر اسائلم لیا؟
اقبال آفریدی کا جواب،
مجھے لسٹ دی جائے ماضی میں اور کس کس نے اسائلم کیا ہے
بعد میں یوتھیا پوچھتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کیوں نہیں👎
اچھا خود بتا رہے فلاں رکن اسمبلی کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر جا کر بھاگ گیا اور کل قانون بھی بنا دیا کہ سب کی فیملی کو سفارتی پاسپورٹ دو جب قانون خود بنا دیا تو اعتراض کس بات کا ؟
کچہری چوک روالپنڈی کو لوگوں نے پارک بنا دیا لڑکے جمع ہوتے ہیں ویڈیو بناتے ہیں شریکوں کو ہلکی انچ پہ روسٹ کرتے ہیں
اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں بابا جی پنڈی پنڈی اے
کون کہتا ہے سہیل آفریدی 8 کروڑ کی Lexus گاڑیوں کے قافلے میں پروٹوکول لیکر اڈیالہ گیا ہے؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو سیاست کے پیچھے جعلی الزام لگاتے ہیں۔
سہیل آفریدی سائیکل پر اڈیالہ جیل گیا ہے، یہ ویڈیو ثبوت ہے
پی ٹی آئی معرکہ حق پر بھارت کیساتھ کھڑی ہوئی؟
معرکہ حق کی تقریب میں اپوزیشن کو بلایا گیا مگر کوئی نہیں آیا۔ جن جن کو بلایا گیا میں ان کا نام نہیں لینا چاہتا، خواجہ آصف
ٹرمپ نے کہا ہے ہمیں ایران سے بات چیت کے لئے چین کی ضرورت نہی ساتھ مرشد کا بتایا وظیفہ پھر دھرا دیا ہے
پاکستان گریٹ ہے فیلڈ مار شل گریٹ ہے اور وزیراعظم گریٹ ہے
روزانہ دن میں تین دفعہ ٹرمپ یہ وظیفہ پڑھتا ہے ایڈے پکے تعویز جے 😂
پچاس لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کرنے والوں نے تو پچاس گھر بھی عوام کو نہیں دیئے،
لیکن الحمدللہ ہماری وزیراعلٰی نے آج ساڑھے سات سو گھر مزدوروں کو اور ایک لاکھ گھر پنجاب میں "اپنا گھر اپنی چھت" میں بنا دئیے ہیں۔
شاہد آفریدی جو باتیں کر رہا وہ اب ایک سائنسی حقیقت ہے وہ کہہ رہا کہ بچوں کو موبائل سے دور رکھیں آج مغرب جیسے آزاد معاشرے میں پندرہ سال تک بچوں کے سوشل میڈیا پر پابندی لگ رہی ہے آفریدی کا کہنا اس نے بیٹیوں کو موبائل نکاح کے بعد دیا تھا بچوں کو اس سے بچائیں