اسلام اباد میں ہمارے ایک دوست سے اسلحہ کے نوک پر موبائل اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا ہے لیکن اسلام اباد پولیس نے اس کا رپورٹ تک درج نہیں کیا۔کسی نے نیچے کمنٹس میں لکھا ہے کہ اپ نے کہنا تھا کہ وہ لوگ پی ٹی ائی کے حق میں نعرے بھی لگا رہے تھے پھر اپ دیکھتے کہ رپورٹ کیسے درج ن
طالب علم موسی کے موت واقعے پر یونیورسٹی کا موقف دیتے ہوئے بیان پر "کامنٹس سیکشن" بند کرکے یونیورسٹی کے اعلیٰ افسران کہتے ہیں "یونیورسٹی میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں ہے"
آزادی اظہار رائے کا اندازہ کامنٹس پر پابندی سے لگایا جاسکتا ہے
@fawadchaudhry باچاخان کے پیروکار اس تائید سے پہلے بھی پیروکار تھے آج بھی ہے، مگر باچاخان کے اندھے ناقدین کو ماضی میں باچاخان کو برا بھلا کہنے والے فواد چوہدری کے اس پوسٹ سے کم از کم اتنا سبق لینا چاہیے کہ جو باچاخان کے افکار کو اگر صرف سمجھنے کی کوشش تک کرے گا وہ ان کے پرستار بن جائے گا
باچاخان کے پیروکار اس تائید سے پہلے بھی پیروکار تھے آج بھی ہے، مگر باچاخان کے اندھے ناقدین کو ماضی میں باچاخان کو برا بھلا کہنے والے فواد چوہدری کے اس پوسٹ سے کم از کم اتنا سبق لینا چاہیے کہ جو باچاخان کے افکار کو اگر صرف سمجھنے کی کوشش تک کرے گا وہ ان کے پرستار بن جائے گا
شانگلہ میں انتخابی نتائج تبدیل کرنے خدشات، سیاسی کارکنوں پر فائرنگ کے اطلاعات۔ اس وقت الپورئ چوک میں تحریک انصاف کے کئی کارکن زخمی ہونے کے خبریں زیر گردش ہے۔ پی ٹی آئ سے سیاسی اختلاف سہی مگر انتخابی نتائج میں رد و بدل ظلم اور جبر ہے۔
سیاستمدار کۀ دهر ګوند وي، د هر فکر او نظريي قائل وي، د هر ځائے وي خو د هغه وژل د انسان وژنې سره سره سياسي کلچر ، سياسي عمل او سياسي فضا ته زيان دے. ریحان زېب د تحريک انصاف ګوند يو متحرک ځوان وۀ د وژلو سړے نۀ وه. روح يي ښاد او په ګور يي نور
بلا وڑ گیا یا نہ وڑ گیا یہ اپنی جگہ۔ سیاسی پارٹیاں اگر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گراؤنڈ پر کچھ کام کرنا چاہیے، جیتنے کےلئے صرف اس چانس پر انحصار کرنا حماقت ہے کہ بلا وڑ جائے گا یا کسی کی کاغذات مسترد ہوکر ہم جیت جائینگے۔