UNIQUE PINK SALT LAMPS
ISLAMABAD.
CONTACT: 03365796016
We are manufacturing best quality Pink Salt Products and Edible Salt. Call us for details or whatsapp for product catalogue:
https://t.co/zWjkIqpjiA
Natural Pink Salt Products of Khewra Salt Mines. Manufactured by Unique Pink Salt Products Islamabad.
https://t.co/R2tQLY9ZFm
کھیوڑہ کے قدرتی نمک سے تیار کردہ اعلیٰ معیار کے سالٹ لیمپس اور دیگر تمام مصنوعات دستیاب ہیں اور آرڈر پر بھی بنوائی جا سکتی ہیں .
چیف جسٹس لاھور ھائیکورٹ نے عمران ریاض خان بازیابی کیس کو پہلے دن سے اب تک انتہائی ذہانت کے ساتھ موجودہ حالات کے تناظر کو مدنظر رکھتے ھوئے ھینڈل کیا-
پولیس، جیل حکام اور ساری ریاست غلط بیانی، حقائق مسخ کرنے اور سہولت کاری میں شامل ھو تو عقل سے کام لیں نہ کہ جذبات سے-
میرے گھر کا باورچی جسے صرف دو دن کام پر آئے ہوئے تھے وہ بھی دہشت گردی کے پرچے میں اندر۔ بچوں کو سکول سے لانے والا ڈرائور بھی۔ یہ حکومت ایک مزاق بن کر رہ گئی ہے لیکن افسوس کے پورے ملک کا بھی دنیا میں مزاق بنا رہے ہیں۔
ایکسپائر نگران حکومت ایسے ایکٹ کر رہی ہے جیسے منتخب ہو کر آئے ہوں حالانکہ منتخب ہونے کے لیے کبھی کونسلر کا الیکشن ان کو لڑنے کا اتفاق ہوا تو لگ سمجھ جائے گی
یہ خواتین سری نگر ہائی وے کے قریب ایک چھوٹی سی مسجد میں چھپی ہوئی تھیں، مگر دیکھیں اسلام آباد پولیس نے انھیں کتنے وحشیانہ طریقے سے گرفتار کیا-
اب اس سے نفرتیں کم ہوں گی یا بڑھیں گی؟
#ReleaseImranKhan
ھمُ تو یہُ کہنا بنتا ہے کہ پاکستان کی پوری تاریخُ میں عمران خان کی طرح کا کوئ دوسرا شخص نہیں آیا، یہ ہمت، استقامت، جرات، اخلاق اور بہادری، کوئُ دوسری نظیر نہیں ھے! جو اعلی ضرف ہوتے ہیں ھمیشہ جھکُ کے ملتے ہیں، صراحی سر نگوں ہو کہ بھرا کرتی ھے پیمانہ! اور اس عظیم شخص کا پالا کتنے گٹھیا لوگوں سے پڑا ھے!
اور عمران خان نے بھارتی وزیر داخلہ کے لئیے کہا ہے کہ:
“بھارتی وزیر خارجہ سے کہتا ہوں آپ میں کوئی تہذیب نہیں، آداب نہیں آتے کہ مہمان کو بلا کر ایسی گفتگو کی، اتنا تکبر تھا تو بلاتے ہی نہ۔”
اور اب پُورا پاکستان چاہتا ہے کہ شہباز شریف بھی ایسا ہی دو ٹوک بیان دے۔ انتظار ہے۔