لفافہ پرور میڈیا بار بار ایک بات کر رہا ہےکہ عمران خان کو ایسٹبلشمنٹ وزیراعظم بنوا رہی ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خ��ن نے پچھلے پانچ سال بہترین اپوزیشن کی ہے۔ دھاندلی اور پانامہ کرپشن کےمنطقی نتائج حاصل کیے ہیں۔ خیبرپختون��واہ میں بہترین ریفارمز کی ہیں۔
اس نے اہلیت ثابت کی ہے