🚨اگر ایران میں شہباز شریف جیسا اوپوزیشن لیڈر ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا ، ایران میں بھی سائفر آیا تھا لیکن ایران نے سائفر کو جوتے کی نوک پر رکھا اور رجیم چینج نہیں کیا جبکہ دوسری طرف پاکستان میں بھی سائفر آیا جنہوں نے سائفر سے ڈر کر رجیم چینج کی آج پاکستان پر وہ حکومت کر رہے ہیں ۔
صوبائی صدر جنید اکبر
میں مانتا ہوں میں تحریک انصاف کے امیدوار سے ہارا ہوں ۔۔۔ مجھے ساری زندگی ہو گئی الیکشن لڑتے لڑتے لیکن 2024 الیکشن میں پہلی بار یہ دیکھا کہ لوگ اپنے امیدوار کو جانتے تک نہیں تھے لیکن صرف عمران خان کے نام پے ووٹ دیتے گئے۔۔۔۔۔
ن لیگی رہنما جاوید عباسی:-
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
لوگ عمران خان کے امیدوار کو ووٹ کاسٹ کر کے ثبوت کے ساتھ لا رہے ہیں۔
"یہ ووٹ عمران خان کی امانت ہے، ہم نے مسلم لیگ ن کے کیمپوں سے رسید کٹوائی اور ووٹ جا کر ٹرانسفارمر پر عمران خان کے منتخب امیدوار عتیق پیرزادہ کو دیا ہے"۔ ووٹر
#گلگت_بلتستان_خان_کا
PTI کا سوشل میڈیا اب بھی باقیوں سے کافی تگڑا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکمران جماعتیں پیسہ خرچ کرکے گالم گلوچ برگیڈ بنانے کی بجائے اگر دماغ استعمال کرتے تو شائد کچھ بات بن جاتی۔۔۔
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
ایک طرف ”ٹک ٹاک بیانیہ“ جہاں 50 ڈگری گرمی میں گیسٹ ہاؤس نما ایئر کنڈیشنڈ جیل کے سیل کو تنور قرار دے کر مینڈیٹ چوری کو جائز بنایا جا رہا ہے، سیاسی ہمدردی سمیٹی جا رہی ہے۔
دوسری طرف 75 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد 1106 دن سے 6×8 فٹ کے حقیقی کنکریٹ سیل میں شدید گرمی، طویل اسیری اور متعدد سزاؤں کے باوجود ثابت قدم ہیں۔
اس پورے منظر نامے کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ عوام کے منتخب نمائندے عوام میں مقبولیت کی سزا بھگت رہے ہیں اور نفسیاتی زہنی مریضوں کا ٹولہ ملک پر قابض ہے۔ فیصلہ عوام نے کیا تھا اور فیصلہ عوام نے ہی کرنا ہے!
@Dr_YasminRashid
#ReleaaePoliticalPrisoners
#ReleaseImranKhan
اس پر آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
What the hell? Has Peoples Party led Sindh govt’s police forced pinky to name people in Banigala? Isn’t there a clarification due by Sindh police if not the provincial govt itself.