کہتے ہیں کہ دو خاندانوں سے جان چھڑانے کے لیے نئے صوبے بنا رہے ہیں تو میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ مجھے یہ تو بتلا دو کہ تو پھر دو خاندانوں کو کرسی پر کون بٹھاتا ہے اور کون اتارتا ہے؟عوام نے تو ووٹ نہیں دیا، پھر یہ دو خاندان کرسی پر کیسے آتے جاتے ہیں؟
علامہ راشد محمود سومرو کا اپیٹ آباد میں خطاب
دارالخلافہ کو کنٹینروں سے بھر دینا حل نہیں
عوام کو اختلاف اور احتجاج کا حق حاصل ہے
آواز بند کرو گے تو دیوار سے لگاؤ گے
مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس
کہتے ہیں دو خاندانوں سے جان چھڑانی ہے!
پھر یہ بھی بتاؤ کرسی پر بٹھاتا کون ہے؟
عوام نے ووٹ نہیں دیا تو اقتدار آتا کہاں سے ہے؟
مولانا راشد محمود سومرو کا ایبٹ آباد میں خطاب
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل و صوبائی کوآرڈینیٹرز جمعیت علماء اسلام پاکستان کا اجلاس مرکزی دفتر آئی نائن اسلام آباد میں
#TeamJUISindh https://t.co/9deK0gHyoI
دنیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوتا رہا
اور ہمیں امن و عدم تشدد کا درس دیا گیا
یہ دوہرا معیار اب بے نقاب ہوچکا
مسلمان ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائے گا/امیرِ محترم کی گفتگو سنیے