#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ
محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ
🥀💓
*"دُرود اُس ہستیﷺ پر جن کا جمال بیان سے باہر ہے اور*
*جن کا نور پوری کائنات کو گھیرے ہوئے ہے۔🤍🫀"*
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
اللہ سے اپنے بخت کے لئے دعا کیا کرو ۔۔
کیونکہ ۔۔
اگر اللہ بخت سنوار دے
تو تخت بھی مل جاتے ہیں🤲🏻🩵
خوش رہیں 🌻
خوشیاں بانٹیں 🌻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻
صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
روزانہ ایسی کوئی ایک نیکی ضرور کیا کریں جس کا گواہ صرف اللّٰہ ہو 🌻🤲🏻
خوش رہیں 🌻
خوشیاں بانٹیں 🌻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻
صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا نقصان نہیں
بلکہ نجات ہے🤲🏻🌻
اور بے شک جو رب جانتے ہیں
ہم نہیں سمجھ سکتے۔۔۔ 🤲🏻
خوش رہیں 🌻
خوشیاں بانٹیں 🌻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻
صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
تم سے صرف کوشش کرنے کا تقاضا ہے، نتیجہ حاصل کرنے کا نہیں۔
اپنی پوری توانائی لگا دو، اپنی محنت کرو،
پھر معاملہ اللہ کے سپرد کر دو۔
کامیابی اس کے ہاتھ میں ہے،
اور رہنمائی اور توفیق اس کے فضل سے ملتی ہے۔
تمہیں بس سچے دل سے سیدھے راستے پر چلنا ہے۔ 🌸
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان
ستائیسویں سحری...
وہ وقت جب آسمان سے رحمتیں بارش کی طرح برستی ہیں
اے اللہ! ہماری اس سحری کو ہماری بخشش کا ذریعہ بنا دے اور ہمیں لیلۃ القدر کی برکتیں عطافرما
آمین ثم آمین یارب العالمین 🍁
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ♡
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں#قومی_زبان