جب کرنل کا دوست اتنے بے شرمی کے ساتھ علاقے کو خالی کرنے کا نوٹس دیتا ہے تو سوچو کہ کرنل کی کیا تیور ہوں گے
یہ جو قبضہ گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو کرنل گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
شهيدان، استشهاديان، قربانۍ، د اسلام د سربلندۍ لپاره کونه کې بم کېښودل، آخره نتيجه؟
زنا، غلا، لولطت، جاسوسي،،فسق او فجور او تر ټولو جالبه دا هر څه د شریعت تر نامه لاندې کول
نه ومه خبر پرده مې لږه غوندې جيګه کړه
ندي د ويلو هغه څه چې ما ليدلي دي
دا هم طالبانو د بيناموسۍ وړه بېلګه
طالبان نے مبینہ طور پر افغانستان کے صوبہ غزنی میں دو افغان خواتین کو سکول جانے اور خواتین کی تعلیم پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی سزا کے طور پر قتل کر دیا ہے۔
علم حاصل کرنا ہر ایک انسان پر حق اور فرض ہےکہ وہ اپنے 24 گھنٹے گزارسکیں، آج کل لڑکیوں کی تعلیم ہمارے معاشرے میں بنیادی کردار ہے جہاں انہیں ہمارے معاشرے میں برابر کا کردار ادا کرنا چاہے۔ جہاں طالبان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی عائد کی ہوئی ہے ۔
اگر آپ کی بیٹی حاملہ یا بیمار ہے تو آپ اسے کہاں لے جائیں گے؟ میں طالبان سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں کہ آپ کی بیوی حمل ٹھہرے گی آپ کی بیوی بہن کا علاج کہاں اور کون کرے گا؟ ایک مرد ڈاکٹر کیسے! اگر آپ عورتوں کے ساتھ کام کرنے کے خلاف ہیں تو حرام ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ کے عزیز مرد ڈاکٹر کی نگرانی میں ہوں
#يولسم_اکتوبر_قامي_عدالت
آج جعلی ڈالری جنگ کے خلاف میر علی شمالی وزیرستان میں امن مارچ تھا اور امن مارچ میں شرکت کے بعد واپس جاتے ھوئے اس لڑکے نیک دل عیدک کو شہید کردیا گیا ہے اور پنجاب میں بیٹھے ہر وقت جنگ جنگ کرنے والوں کے اپنے اس طرح مریں تو انکا جنگی جنون ایک منٹ میں نکل جائے گا
#وزیرستان_امن_مارچ
On 12 August 1948, Pakistan state opened firing on peaceful protestors in Babarra killing hundreds, who were gathered for a jalsa. The colonial tradition of attacking peaceful protestors still continue. #PTM pays tribute to those massacred for a cause. #BabarraMassacre1948
کل سے میرعلی اور میرانشاہ بازار مکمل طور پر بند رہینگے، تمام وزیرستان میں کالے جھنڈے لگائے جائنگے میرعلی چوک میں امن پاڅون کے طور پر ٹینٹ لگایا جایگا،اور 14 اگست کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائےگا۔
قوم اتمانزئی سیاسی اتحاد،پی ٹی ایم کامشترکہ قومی سیاسی پاسون کا اعلان کیاگیا۔
کار حادثے میں گرفتار علی وزیر کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد دوبارہ انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کیا گیا
پراسیکیوٹر نے کہا کہ علی وزیر سے ویگو ڈالہ اور کار برآمد کرنے کے لئے مزید 15 دن جسمانی ریمانڈ چاہیے
جج نے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
شرم تم کو مگر نہیں آتی
#ReleaseAliWazir
علی خان وزیر کو مزید پانچ دن جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔
جب مظلوم لوگوں کے رہنماؤں کیساتھ ایسا سلوک کروگے ۔
تو ایسے ناروا سلوک کا نتیجہ صحیح نہیں نکلے گا ۔
#ReleaseAliWazir
ایک طرف عورت اور دوسری طرف مرد درمیان میں کوئی باڑ نہیں
جانتے ہو کیوں؟
کیونکہ اس درمیان میں غیرت، عزت اور احترام کی باڑ لگی ہے
جہاں عزت، غیرت اور احترام کی باڑ ہو تو وہاں رسی یا لوہے کی باڑ کی ضرورت نہیں ہوتی
یہی وہ روایت و ثقافت ہے جو بلوچ اور پشتون کو سب سے ممتاز کرتی ہے
پشتونوں کو جانوروں کی طرح ذبح کیا استعماری فوج نے۔ ہم گیارہ اکتوبر کو پشتون قومی عدالت میں تمام پشتون شہداء جنکو پاکستانی استعماری فوج نے بے گناہ شہید اور لاپتہ کیا۔سب کا حساب لیں گے اور جابر ریاست کو واضح کرنا پڑے گا کس جرم میں ماورائے عدالت قتل اور غائب کیا گیا۔
یہ کیسا ملک ہے جو کسی عدالتی نظام کی بجائے فوجی آمریت اور قتل و غارت کے نظریے پر چل رہا۔ جو ریاست میں رہنے والے مظلوم عوام کا خون بیچ کر ڈالری جنگ مسلط کیے ہوۓ۔ ہم پشتون عدالت میں دنیا کو دیکھائیں گے جو ظلم و ستم اس پشتون قوم پر ڈھاۓ گے۔اس عورت کا شوہر چھ سالوں سے لاپتہ کیا گیا ہے
#PashtunNationalCourt11October
چی په جنت کی باچا خان نه تاویدل شهيدان
حوری حیرانی شوی چی دومره پښتانه شهيدان
12 اگست 1948 کو چارسدہ میں بابڑہ کے مقام پر 611 خدائی خدمت گاروں ( باچا خان کے پیروکاروں) کو باچا خان کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج کرنے پر پاکستانی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کردیے تھے
حکومت نے شہداء کے وارثین کو لاشیں دینے سے پہلے گولیوں کی قیمت بھی وصول کرلی تھی
پشتون نسل کش پاکستان میں پختونوں کا قتل عام پہلے سال سے لیکر اب تک زور وشور سے جاری ہے
#BabarraMassacre1948
پاکستانی دہشتگرد فوج ڈالر کے خاطر وزیرستان میں بڑے چھوٹے ہتھیار سے صبح سے فائرنگ کرکے جس میں عام لوگوں کے گھر، اور جانور کو نشانہ بنایا گیا ہے، دہشتگرد خود یہی فوج ہے، چین و امریکہ جنگ میں ڈالر کمانے کیلئے وزیرستان کو جنگ کا میدان بنایا ہوا ہے۔
يو طرف علي خان وزير باندي ناروا کيس بل طرف شهزاد وزير ګرفتاري اؤ بل اړخ ته ده شهيد ګيله من پښتين ته مزار سخه ملي بيرغ لري کول.
پښتنو موږ ته سوچ کول پکار دئ.
چي رياست موږ قام ته کم پيغام راکوي.
#يولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت